کھنڈرات کا تصور کرتے ہو ذھن کے گوشوں میں رنگینیوں کا وہ تصورنہیں ابھرتا ہے جو بہت سے سیاحوں کے مزاج کے موافق ہوتا ہے _ اپنی آوارہ مزاجی کی عادت کی وجہ سے اکثر ایسی چیزیں دیکھنے کے مواقع ملتے ہیں جس اس نظام ہستی کے نظام کے بارے میں جانکاری میں اضافہ ہو […] Read more
پانی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے لیکن امریکا کے شہر نیویارک میں ایک ایسا شخص بھی ہے جس نے گزشتہ 3 سال سے پانی یا کسی مائع کا ایک قطرہ تک نہیں پیا جس کے باوجود وہ اب تک مکمل صحت مند ہے۔ امریکن میڈیا کے مطابق پیٹر فیلاک نامی نوجوان نے مئی 2012 […] Read more
مغربی دنیا میں کرسمس کے تہوار کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس سلسلے میں کرسمس کی علامت تصور کیا جانیوالا کرسمس ٹری نیویارک میں لگا دیا گیا۔ کرسمس ٹری کی لمبائی 78 فٹ ہے ، جسے ایک بڑی کرین کے ذریعے اُٹھا کر مقررہ مقام تک پہنچایا گیا، اس موقع پر لوگوں […] Read more
آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے افراد آئے دن نت نئے فن پارے بنا کر داد وصول کرتے رہتے ہیں تاہم چین میں کچھ فنکاروں نے ایک ایسی انوکھی دیوہیکل پینٹنگ تیار کی ہے کہ دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے ہیں۔ چین کے صوبےگوئی ژو(Guizhou)میں چند ماہر فنکاروں نے ملکر 100میٹر لمبی پینٹنگ بنائی ہے […] Read more
برازیل میں جیل انتظامیہ نے ایک چوہے کو جیل کے اندر منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ دنیا بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کوئی نئی بات نہیں اور منشیات مافیہ اس کی اسمگلنگ کے لیے نت نئے طریقےڈھونڈتی رہتی ہے تاکہ اپنے اس کالے دھندے سے خوب پیسے بنائے جائیں لیکن برازیل کی جیل […] Read more
مصر میں اب تک کئی فراعین کی ممیاں دریافت ہو چکی ہیں مگر آثار قدیمہ کے ماہرین اب تک قدیم مصر کے سب سے بڑے فرعون طوطنخامن کی والدہ نفیرتتی کی ممی کی تلاش میں تھے۔ اب ماہرین کو نفیرتتی کی ممی کا ابتدائی سراغ مل گیا ہے۔ مصری وزارت آثار قدیمہ نے گزشتہ روز […] Read more
اگر کسی کے دانت میں درد ہوجائے تو اس کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح گھریلو ٹوٹکے استعمال کرکے اس سے نجات حاصل کر لیں اور ڈاکٹر کے پاس نہ جانا پڑے کیوں کہ ڈینٹسٹ کا نام ہی خوفزدہ کردیتا ہے اور ایسا ہی کچھ منظر جنگل میں بھی نظرآیا جس میں ایک ننھا منا […] Read more
دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں ۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے گیوڈاشی نامی آرٹسٹ کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے چاول کے کھیتوں کو کینوس کے طور پر استعمال کرتے ہوئے آرٹ کا شاہکار تیار […] Read more