روبوٹس پر کام کرنے والی ایک خاتون نے ایک روبوٹ کلاک تیار کیا ہے جو مقررہ وقت پر سونے والے کے منہ پر تھپڑوں کی بارش کرکے اسے جگاتا ہے۔ اس انوکھے الارم میں گھڑی سے ایک روبوٹک بازو جڑا ہے جو گھومتا رہتا ہے اور اسے ’’جگانےوالی مشین‘‘ ( ویک اپ مشین) کا نام دیا […] Read more
امراء کے پاس آپ نے رولز رائس اور لیموزین جیسی مہنگی ترین گاڑیاں دیکھی ہوں گی مگر سُن کر شاید حیران ہوں کہ بھارت کا ایک حجام بھی رولز رائس کا مالک ہے۔ بھارتی شہر بنگلور کے حجام رمیش بابو نے ایک غیر معمولی کاروبار کیا اور چند سالوں میں کروڑ پتی بن گیا، کئی […] Read more
ویسے تو لکڑی آگ جلانے اور فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے لیکن آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے لوگوں نے اسے فن کے اظہار کا ذریعہ بھی بنا لیا ہے۔ امریکہ ریاست کولاراڈو سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر آرٹسٹ نے بھی لکڑ ی سے ایسے نادر و نایاب فن پارے تراشے ہیں کہ عقل […] Read more
برمودا ٹرئی اینگل سے متعلق کئی داستانیں کتابوں اور تاریخ کا حصہ ہیں اور اس کا نام خوف اور موت کی علامت سمجھا جاتا ہے جہاں کئی بحری جہاز اور طیارے اپنے مسافروں سمیت سمندر کی گہری اور تاریک تہہ میں غائب ہوگئے اور اب ایک نئے واقعہ میں امریکی بحری جہاز اپنے عملے کے […] Read more
جرمنی کے شہر کولون میںموج مستی اور ہلے گلے سے بھرپور رنگا رنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول کا آغاز ہوگیا ، جس کے ساتھ ہی ہزاروں مسخرے سڑکوں پر نکل آئے۔ میلے میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد کولون پہنچے ہیں۔ کولون کی گلیوں میں جمع […] Read more
روسی صدر بڑی پراسرار شخصیت کے مالک ہیں۔ان کی اہلیہ،ان کی اولاد کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں رہتے ہیں،کیا کرتے ہیں جبکہ پیوٹن کی دوسری شادی کے بارے میں خبروں نے گردش کی تھی لیکن کوئی حتمی بات تک نہ پہنچ سکا۔ دراصل ولادی میر پیوٹن روسی کی خفیہ […] Read more
ٹیکساس میں ونڈ فارمز اتنی بجلی پیدا کر رہے ہیں کہ انھوں نے رات کے وقت مفت بجلی فراہم کرنا شروع کردی ہے۔ اس شہر میں کم از کم 50 ایسی پاور ریٹیل کمپنیاں ہیں جو اپنے ہزاروں صارفین کو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک مفت کی بجلی فراہم کرتی ہیں۔ چنانچہ اس شہر میں […] Read more
جنیوا میں16قیراط کا نایاب گْلابی ہیرا 2 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ قیمت میں نیلام ہو گیا۔یہ دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا ہے ، جس نے آکشن کے دوران ایک ہفتے میں نیلامی کا دوسرا بڑا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ جنیوا کے مشہور کرسٹیز آکشن ہاؤس میں مختلف نایاب اشیا کی نیلامی […] Read more
حکومت سڑکوں کی تعمیرتو کردیتی ہے مگرجب یہی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکارہوتی ہیں توکوئی ان کا پرسان حال نہیں ہوتا، ،سڑکوں پرجابجا پڑے گڑھے گاڑی چلانے والوں کو کافی بدمزہ کرتے ہیں،یہ گڑھے اکثرگاڑیوں کے ٹائرپنکچرکردیتے ہیں،، اسلام آبادکی سڑکوں پرپڑے انہی گڑھوں سے تنگ آئے ایک دل جلے نے حکومت کی توجہ اس جانب […] Read more
روزانہ گھریلو کام کاج کرکے اکثر خواتین بے زارہوجاتی ہیں تاہم امریکا کی ایک خوش قسمت خاتون ایسی بھی ہے جس کا پالتو کتا نہ صرف گھریلو کاموں میں ان کی مدد کرتا ہے بلکہ خود برتن دھونے اور صفائی ستھرائی جیسے کام بھی سرانجام دیتا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی رہائشی لنڈا کا […] Read more