قربانی مگر کس کی ؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دس ذی الحجہ کو اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر بتا دیا اللہ کے حکم کے سامنے اپنی مرضی نہیں چلے گی ، بھلے دل مانے یا نہ مانے یہ چھری اسماعیل کی گردن پر نہیں پھری بلکہ اپنی محبت ، اپنی چاہت ، اپنی قربت ، اپنی مصلحت ، […]

گلگت بلتستان اسمبلی میں بعض ممبران کا غیر سنجیدہ رویہ

عبدالجبارناصر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی خطے کا سب سے بڑا عوامی نمائندہ فورم ہے جہاں پر عوامی مسائل اور اس کے حل کیلئے منتخب نمائندے مل بیٹھ کر حل تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔دنیا بھرکے پارلیمانی نظام میں انہی فورمز کی آواز کو عوامی آواز قرار دیا جاتا ہے اور سڑکوں کی […]

"سیلوٹ مارتے نہیں…وج جاتا ہے”

تحریر : طارق حبیب کراچی اسلام آباد جی نائن مرکز میں ایک "فرشتہ دوست” سے ملاقات طے تھی… . وہ گاڑی میں تشریف لائے….کچھ دیر ملاقات رہی…واپسی کے لئے روانہ ہوئے توانکشاف ہو گاڑی کی چابی نہیں ہے…. . کافی دیر تلاش کے بعد پتا چلا چابی گاڑی میں ہے….اور گاڑی لاکڈ… . کوششیں شروع […]

منیٰ حادثے کے ذمہ دار افریقی حجاج

تحریر:عمر جنجوعہ آئی بی سی اردو ، جدہ جن لوگوں نے حج کیا ہے، وہ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ جمرات کے پلوں کے راستوں میں حج کے ایام میں ون وے پیدل سڑک کی صورتحال اختیار کی جاتی ہے- اسکی وجہ سے حجاج کرام کو کافی سہولت ہے اور لاکھوں حجاج ایک […]

اُردو ہے جس کا نام ۔۔!!

تحریر : آصف شہزاد ( مینگورہ سوات ) "کمرشل لبرلز” کو اردو زبان کی نفاذ ہضم نہیں ہورہی لہذا فیس اور دیگر سوشل میڈیا پر طرح طرح کی پوسٹیں لکھ کر لوگوں کو اردو زبان سے بدظن کرنے کی جان توڑ اور بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔ کبھی "گول کیپر” کی مثال دیتے ہیں تو کبھی […]

منیٰ میں بھگدڑ سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد800 ہوگئی، 863زخمی

منیٰ …….منیٰ میں رمی جمرات کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کچل کر اور دم گھٹ کر شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 800 ہوگئی جبکہ واقعے میں 863 حجاج زخمی ہیں۔سعودی عرب میں اس سال حج کے موقع پر یہ دوسرا بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایک عرب ٹی وی کے مطابق حاجی رمی […]

منیٰ میں بھگدڑ کیوں مچتی ہے؟

تحریر : حافظ صفوان محمد آئی بی سی ملتان ۔ جاننا چاہیے کہ منیٰ میں بھگدڑ بدانتظامی کی وجہ سے نہیں، لوگوں کی جلد بازی اور بے صبری کی وجہ سے مچتی ہے۔ یہی انتظامات ہر دفعہ ہوتے ہیں اور حج کے دنوں میں چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں لیکن ہر دفعہ اور ہر روز ایسے […]

دماغ بڑھانا ہے تو زیادہ زبانیں بولنا سیکھیں

ایک سے زائد زبانیں بولنا یقیناً بہت ہی مشکل کام ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق جو لوگ ایک سے زائد زبانیں بولتے اور سیکھتے ہیں ان کے دماغ کا سائز بڑا ہوتا ہے۔ سوئیڈش سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جب کوئی اپنی مادری زبان کے علاوہ کوئی زبان سیکھتا ہے تو اس […]

دل مضبوط بنانا ہے تو یوگا کریں

بھارتی طبی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گا (Yoga)کی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ما ہرین کے مطا بق یو گا سے ناصرف دل کی صحت اور کا رکر دگی بہتر ہو […]

بھارت پاکستانی کی توجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے ہٹانا چاہتا ہے ۔آرمی چیف

راولپنڈی……آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کو دورہ کیا،آرمی چیف نے واشگاف الفاظ میں کہا ہےکہ پاک فوج مادروطن کےایک ایک انچ کادفاع کرنےکی صلاحیت رکھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایل او سی پر اگلے مورچوں کے دورے کے دوران […]