ایرانی حجاج نے راستہ بدلا جو حادثے کا سبب بنا ۔ ایرانی حج مشن

جمعرات کے روز منیٰ کے مقام پر بھگڈر میں 717 حجاج کی شہادت اور 800 کے زخمی ہونے سے متعلق واقعہ کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی اثنا میں ایرانی حج مشن کے ایک عہدیدار کے حوالے سے کثیر الاشاعت عرب روزنامہ ‘الشرق الاوسط’ نے اپنی حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ "تقریبا […]

منی میں حادثہ کیوں پیش آیا؟

یہ رپورت ہمیں غلام نبی مدنی نے مدینہ منورہ سے بھیجی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 22ستمبر2015 کومنی میں شیطان کو کنکریاں مارتے وقت بھگدڑ مچ گئ تھی،جس سے 717 حجاج شہید اور 863 حجاج زخمی ہوگئے تھے۔اس حادثے کی تحقیقات حکومتی سطح پر کی جارہی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ایرانی حاجیوں کی بدانتظامی […]

پاکستانی موقف اجاگر کرنے کےلیے وزیراعظم نیویارک میں

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 30ستمبر کو خطاب کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نیویارک میں اقوام متحدہ کی مختلف کانفرنسوں اور اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور اس دوران وہ مختلف عالمی رہنماوں سے […]

شان پاکستان: بھارت میں پاکستان کا جھنڈا

تحریر: کوکب جہاں آئی بی سی اردو کراچی پاکستانی ہائی کمیشن اور فیڈریشن آف انڈین ایکسپورٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے پاکستان اور بھارت کی ثقافت کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے نمائش ‘شان پاکستان’ کا آغاز 10 ستمبر کو دہلی میں براہتی کے زیر انتظام پاکستانی ہائی کمیشن میں ہوا۔ افتتاحی تقریب میں […]

اپنی نیند ٹھیک کیجئے ورنہ ۔ ۔ ۔

مضمون نگار : ڈاکٹر محمد حنیف ٹھاکور ممبئی دنیا بظاہر ترقی کے دور سے گزر رہی ہے لیکن اب تک بہت سی تکلیفوں کے علاوہ نیند کا معمہ بھی حل نہیں ہو سکا۔ 1930 ء میں الیکٹر و اینسیفا لوگراف (Electroencephalogram) یعنی E.E.G (جس سے دماغ کی لہروں کی پیمائش کی جاتی ہے )کےایجاد کے […]

‘اسامہ پاکستان میں القاعدہ ریاست بنانا چاہتے تھے’

مبشر زیدی اسامہ بن لادن نہ صرف 2008 ممبئی حملوں سے آگاہ تھے بلکہ وہ دو پڑوسی ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ کے بعد پاکستان میں القاعدہ کی ریاست بنانے کے خواہش مند تھے۔ یہ انکشافات ڈان نیوز کے سابق نامہ نگار اور تحقیقاتی صحافی اعزاز سید کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب […]

کراچی: زبردستی کھالیں چھیننے والے 11افراد گرفتار

رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرانیوالے اداروں ے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے شہریوں سے زبردستی کھالیں چھیننے والے 11افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق نیو کراچی، لانڈھی، لیاقت آباد، لانڈھی،فیڈرل بی ایریا ،پی آئی بی،جمشید کواٹر اور جیکب لائن میں شہریوں کی شکایات پر زبردستی کھالیں چھیننے والے 11 […]

منیٰ حادثہ: سابق وزیر سید اسد مرتضیٰ گیلانی جاں بحق

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےبھانجے اسد مرتضیٰ گیلانی منیٰ حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔اسد مرتضیٰ کے اہل خانہ نے اس حوالے سے سفارت خانہ سے رابطہ کرلیا۔ اسد مرتضیٰ کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ کہ منیٰ حادثہ کے بعد سے اسد مرتضیٰ سےاب تک رابطہ نہیں ہو رہا تھا […]

سانحہ منیٰ کے بعد سے اب تک 316 پاکستانی لاپتہ

ڈائریکٹر جنرل حج پاکستان ابو عاکف نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ کے بعد سے اب تک 316 پاکستانی لاپتہ ہیں، سعودی حکومت نے پاکستانی حکام کو اسپتالوں تک رسائی نہیں دی۔ ڈی جی حج ابو عاکف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی حکام کو مردہ خانوں تک رسائی دے دی […]