سر رہ گزر عدل ہی اصلاح کرے گا

اگر پوری دنیا پر بالعموم اور اپنے پیارے وطن پاکستان پر بالخصوص نظر دوڑائی جائے تو عدل کے فقدان ہی سے انسانیت داغ داغ ہے، آج مسلم امہ کو شیطانی قوتوں نے جس طرح سینگوں پر اٹھایا ہوا ہے، اور مہذب و متمدن اقوام و ممالک قتلِ مسلم کو روا رکھے ہوئے ہیں، اس پر […]

کیا اسلام کا کوئی معاشی نظام ہے؟

جب بھی ہم دنیا کے معاشی نظام کی بات کرتے ہیں تو ہمیں کہا جاتا ہے کہ کبھی آپ کا اسلام کا معاشی نظام پڑھا ہے اسلام کا معاشی نظام سرمایہ دارانہ اور اشتراکی نظام کے مدمقابل پیش کیا جاتا ہے مگر جب اسلام کے معاشی نظام کی تلاش میں نکلتے ہیں تو ہمیں پتہ […]

علماء کی سرکاری ملازمت اورمولانافضل الرحمٰن کی ضِد

پاکستان بیس کروڑ نفوس کا ملک ہے لیکن چند ایک اداروں یا افراد نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔اپنے گاوں سےلے کر شہراور مرکز اقتدار تک آپ ہر قابض کو ان قابضین میں شامل کرسکتے ہیں ۔ یہ سب ایک ہی فریق کے ہیں بس رنگ ،لباس، شکل اور دائرہ کار مختلف رکھتے ہیں ،کوئی گاوں […]

کربلا،نادانی وجہالت کے خلاف جنگ

نادانی اور جہالت کو ہر عقلمند انسان ناپسند کرتا ہے۔ جہالت کی شدّت تعصّب پر منحصر ہوتی ہے، کوئی بھی شخص جتنا زیادہ متعصب اور ہٹ دھرم ہوتا ہے، اس کی جہالت بھی اتنی ہی وحشتناک اور ہیبت ناک ہوتی ہے۔ میدانِ عمل میں جاہل دو حالتوں سے خالی نہیں ہوتا۔ یا تو جاہل، عالم […]

آئیے پوگو دیکھیں

آج کل وطن عزیز میں رپورٹس کے منظر عام پر آنے اور فوری احتساب کا موسم ہے. آپ نواز شریف نامی ایک شخص یا اس کے خاندان کےخلاف کسی بھی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایے یا پھر کسی بھی ادارے سے رجوع کیجیے آپ کی فوری داد رسی ہو گی. یقین مانیے اب شریف خاندان کو […]

احترام لازم ہے لیکن جماعتِ اسلامی الوداع

زندگی میں پہلا فری ہسپتال دیکھا تو اسے جماعتِ اسلامی کے ایک ڈاکٹر چلاتے تھے۔ پہلی دفعہ لائبریری دیکھی تو اسکے لائبریرین جماعتِ اسلامی کے رفیق تھے۔ زندگی میں پہلی دفعہ سکول میں کوئی کارنامہ کرنے پر انعام ملا تو وہ مولانا مودودی کی ایک کتاب تھی۔ لاہور میں ایک دوست کے دونوں ہاتھوں پر […]

الیکشن ریفارم میں ترمیم کر کے (ن) لیگ نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن ریفارم بل کی شق میں ترمیم کر کے مسلم لیگ (ن) نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور یہ سب کچھ نواز شریف کا سیاسی کرئیر دوبارہ شروع کرانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ […]

پاکستانی آرٹ فلم ساون آسکر حاصل کر پائے گی؟

گزشتہ جمعے کو کلاکار فلمز کے تحت ریلیز ہونے والی فلم ساون ایک پاکستانی آرٹ فلم ہے۔ فلم کے ہدایت کار فرحان عالم ہیں اور نمایاں اداکاروں میں سید کرم عباس، عارف بہالم، نجیبہ فیض، سلیم معراج اور عمران اسلم شامل ہیں۔ دیگر کاسٹ میں ٹیپو شریف، سہیل ملک، شاہد نظامی، محمد عباس، دانیال یوسف، […]

شمالی کوریا کی بحر الکاہل میں ہائیڈروجن بم کے تجربے کی دھمکی

نیویارک: شمالی کوریا نے بحرالکاہل (پیسیفیک) میں ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنونی قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا نے بین الاقوامی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بحرالکاہل میں ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو جنونی شخص قرار […]

کرپشن کیس؛ سابق صدر نیشنل بینک علی رضا کی گرفتاری کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ آئی بی سی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں نیشنل بینک کی بنگلا دیش شاخ میں 18 ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت […]