یہ دھڑے بندی
یہ ہماراالمیہ ہے ہم جب کسی شخص کو پسند کرتے ہیں تو ہم اسے محبوب بنا لیتے ہیں‘ ایک ایسا محبوب جس کی برائیاں بھی اچھائیاں لگنے لگتی ہیں اور ہم جب کسی شخص کو ناپسند کرتے ہیں تو ہم اس کی سوکن بن جاتے ہیں‘ ایک ایسی سوکن جسے سوکن کے سجدے بھی دوزخ […]
انصاف کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان
جہلم: چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کی فراہمی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا جب کہ ملک کی تباہی کی اصل وجہ میرٹ کا نہ ہونا ہے۔ جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ جب کھلاڑی قوم […]
حقوق العباد سے غفلت کیوں ؟
جب ہم اپنے ارد گرد نظریں دوڑاتے ہیں تو نہ جانے ایسے کتنےہی لوگ نظر آتے ہیں جو اپنی ضروریات سے زیادہ اپنے پاس رکھتے ہیں تو اس کا استعمال اپنی شان و شوکت پر اس طرح کرتے ہیں کہ یہ ہی انکا دین , دنیا اور آخرت ہے وہ یہ بھول جاتےہیں کہ حقوق […]
چوکیدارکی بیٹی ملک کی صدرمنتخب
سنگاپورمیں حالیہ صدارتی انتخابات میں منتخب ہونے والی صدر 63سالہ حلیمہ یعقوب پیشے کے اعتبارسے وکیل ہیں۔اُن کے والدیعقوب کا تعلق ہندوستان سے تھا اوروہ سنگاپورمیں چوکیدارتھے۔انہوں نے سنگاپورمیں ایک ملائی خاتون سے شادی کی۔23؍اگست 1954کو حلیمہ کی ولادت ہوئی۔جب حلیمہ آٹھ سال کی تھیں تو اُن کے والددُنیاسے چل بسے،مگر حلیمہ نے ہمت نہیں […]
پبلک ٹرانسپورٹ کے تجزیہ کار
لاہور میں سفر کے دوران بسوں میں کچھ ایسے تجزیہ کاروں سے واسطہ پڑتا ہے جن کے تجزیے سن کر بعض اوقات اپنا سر پھوڑنے کو دل کرتا ہے اور بعض اوقات ان کی فی البدیہ باتیں بےاختیار ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہیں ۔ذرا ان کے بے لاگ تبصرے سنیے اور سر دھنیے۔ضمنی الیکشن […]
عمر مختار اور ہمارےلیڈرز
عمر مختار لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف تحریک مزاحمت کے معروف رہنما تھے۔ وہ 1862ء میں جنزور نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1912ء میں لیبیا پر اٹلی کے قبضے کے خلاف اگلے 20 سال تک تحریک مزاحمت کی قیادت کی. اکتوبر 1911ء میں اٹلی کے بحری جہاز لیبیا کے ساحلوں پر پہنچے۔ […]
پالیسی واضح کریں
فہم و فراست تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں کہ ملی مسلم لیگ پانچ ہزار سے زائد ووٹ لے اڑے گی اور تحریک لبیک یارسول اللہ جو کبھی کہیں تھی ہی نہیں وہ سات ہزار ووٹ لے لے گی اوردونوں مل کر مسلم لیگ ن کی 30 ہزارکی عددی برتری کوصرف پندرہ ہزارووٹوں کی لیڈ […]
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور یکم اکتوبر کو ہو گا
کراچی: محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا۔ میڈیا کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا جب کہ چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ اس سے قبل ماہ محرم […]
سانگھڑ میں ہندو لڑکی کی پراسرار ہلاکت
حیدرآباد: صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی جبکہ ایک کم سن بچی کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کی کوشش کی گئی۔ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی رادھا بھیل کے اہل خانہ کے مطابق 19 ستمبر کو ایک فیکٹری مالک کے […]
ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا
نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے […]