’’ مجھےکیوں نکالا‘‘ فواد عالم کی سلیکٹرز سے دہائی

کراچی: ممتاز آل راؤنڈ فواد عالم نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم سے کیوں نکالا گیا اور مسلسل بہترین کارکردگی کے باوجود قومی اسکواڈ میں کیوں جگہ نہیں مل پارہی۔ مسلسل نا انصافی کے شکار فواد عالم نے سلیم خالق کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں جانتا کہ […]

منشیات فروشی کے مجرم کو مسجد کی صفائی،نماز ادا کرنے کی منفرد سزا

سندھ کے ضلع دادو کے سول جج نے منشیات فروشی کا الزام ثابت ہونے پر مجرم کو ایک سال تک بینظیرآباد کی ایک مسجد کی صفائی کرنے اور پانچ وقت نماز ادا کرنے کی منفرد سزا سنادی۔ جج گُل محمد بروہی نے مجرم عرفان احمد بَھنڈ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مسجد […]

بلوچستان کے علاقے تربت میں 4 لڑکیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ: ضلع تربت کی ہوشاب ندی میں پانچ لڑکیاں ڈوب گئیں جن میں سے 4 جاں بحق ہو گئیں جب کہ ایک کو بچا لیا گیا۔ میڈیا کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت میں پکنک کی غرض سے آنے والی فیملی کی 5 لڑکیاں ہوشاب ندی میں ڈوب گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق پانچوں لڑکیاں […]

احسن اقبال کا بیان، یہ منہ اور مسور کی دال، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احسن اقبال کابیان یہ منہ اور مسور کی دال کے مترادف ہے، مریم نواز پارٹی کے ساتھ شریف خاندان بھی توڑ دیں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا […]

شکر ہے قوم کو 21سال بعد میری بات سمجھ میں آگئی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شکر ہے قوم کو 21سال بعد میری بات سمجھ میں آگئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ بڑے ڈاکو پیسہ باہر لے جاتے ہیں، چھوٹے چور پیسہ ملک میں خرچ کرتے ہیں ۔ انہوں […]

پاکستانی روہنگیا

’’روہنگیا کے مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے گئے ظلم پر نہ تڑپیں تو مسلمان کیا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ۔ وہ دل نہیں پتھر ہے کہ جو روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کی فوٹیجز دیکھ کر درد محسوس نہ کرے ۔ ایمان اور انسانیت کا تقاضا ہے کہ جس کا جتنا بس چلے ، […]

شریف خاندان کوجیلوں میں ڈال کرآئی ایم ایف کا قرضہ چکایا جائے، شیخ رشید

لاہور: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے گزشتہ 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرضہ لیا اس لیے شریف خاندان کو جیل میں بھیج کر آئی ایم ایف کا قرضہ چکایا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی نااہلی کے […]

آرمی چیف دنیا کو اور وزرا پاکستان کو ڈومور کہہ رہے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دنیا سے جبکہ وزرا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کررہے ہیں۔ سابق وزیرِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق چوہدری نثار نے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

امریکا کا پاکستان پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور، برطانوی اخبار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان کو حاصل اتحادی کی حیثیت ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کا اتحادی کا درجہ ختم کرنے سمیت اس کے خلاف دیگر سخت اقدامات پر غور کررہی ہے۔ امریکا کا الزام ہے کہ پاکستان میں مبینہ […]

اکاون فیصد اہمیت رکھتے ہیں، 49 فیصد نہیں؟

سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں سنائے جانے والے فیصلے کے خلاف نواز شریف ، ان کے بچوں اور اسحاق ڈار کی جانب سے دائر کی جانے والی ریویو پٹیشن (جس کا فیصلہ سنایا جاچکا ہے) کی سماعت کے دوران کچھ ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن کے بارے میں تفصیلی بحث کی ضرورت ہے۔ سپریم […]