بھارتی گرو گرمیت سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکار گرفتار

نئی دلی: گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ […]

پاکستان اسٹاک، 100 انڈیکس میں 100پوائنٹس کا اضافہ

ملکی سیاسی صورتحال کوحصص بازار جھیل گیا، 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام چوتھے مسلسل روز مثبت کیا، کاروبار کے دوران 43 ہزار کی سطح کو عبور بھی کیا۔ سپریم کورٹ کے نواز فیملی کی نظر ثانی درخواست نامنظور کئے جانے پر پاکستانی شیئر بازار میں تشویش رہی لیکن وہ انڈیکس کو منفی نہ کرسکی۔ […]

کلبھوشن کیس:پاکستان کو عالمی عدالت میں جمع کرایا گیا بھارتی میموریل موصول

اسلام آباد: پاکستان کو جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں بھارت کی جانب سے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں جمع کرایا گیا میموریل (تحریری بیان) موصول ہوگیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کی سربراہی میں وکلا اور ماہرین کی ٹیم بھارتی میموریل کا جائزہ لے رہی […]

پاناما کیس لڑنے کی سزادی جارہی ہے، عمران خان …دوسری طرف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری

چیئرمین تحریک عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مجھے توہین عدالت کے معاملے پر بلا رکھا ہے، میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور نہ کوئی معافی مانگی ہے، پاناما کیس لڑنے کی وجہ سے سزادی جارہی ہے بلیک میل کیا جارہا ہے، فیصلہ کریں یہ جمہوریت ہے یا بادشاہت، یہ […]

لندن کے زیرزمین ریلوے اسٹیشن میں دھماکا، متعدد افرادزخمی

مغربی لندن: پارسن گرین کے انڈر گراؤنڈ میٹرو ریلوے اسٹیشن میں مسافر کا بیگ پھٹنے سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے مغربی علاقے پارسن گرین کے انڈر گراؤنڈ میٹرو ریلوے اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے […]

مجھے کیوں نکالا کی نمبر پلیٹ پرشہری کو جرمانہ

پشاور کے شہری کو ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کے الفاظ پر مشتمل نمبر پلیٹ لگوانا مہنگا پڑگیا ۔ پولیس نے نمبرپلیٹ دیکھ کر گاڑی کے مالک پر دو سو روپے جرمانہ کردیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے شہری محمد نواز نے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کی جگہ ’’ مجھے کیوں نکالا‘‘ کا بورڈ لگادیا تھا۔ […]

جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں، شہباز شریف

پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام عوامی مفاد کا نظام ہے کیونکہ جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں۔ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصد جمہوری اقدار اور […]

حوثی باغیوں نے مکہ مکرمہ پر حملے کی دھمکی دے دی

صنعاء: یمن میں حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے اپنے زیرِ قبضہ ٹی وی چینل المسیرہ پر خطاب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو براہِ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اب حوثی میزائلوں کی زد پر ہے جبکہ وہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے تیل بردار […]

میں تجھے بھول جائوں اگر

یہ لکھنا لکھانا بھی عجیب کام ہے۔کبھی موضوع نہیں ملتا، کبھی موڈ نہیں بنتا، کبھی دونوں ہی نہیں ہوتے اور کبھی دونوں ہی موجود ہوں تو ’’دل‘‘اجازت نہیں دیتا اور ڈاکٹر جاوید سبزواری عجیب و غریب پابندیاں عائدکردیتے ہیں مثلاً…..ٹی وی نہیں دیکھنا۔اخبار نہیں پڑھنا۔ڈرائیو نہیں کرنا۔غصہ نہیں ہونا۔شانت رہنا ہے۔معمول کا کھانا نہیں کھانا۔دوائیں […]

سر رہ گزر… اپنا گھر ٹھیک ہے!

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے، گھر ٹھیک کرنے کا بیان 4سال کے پس منظر میں تھا، ہم صرف اپنے نہیں پوری مسلم امہ کے حوالے سے بصد افسوس ادنیٰ تبدیلی کے ساتھ یہ شعر پیش کررہے ہیں؎ ٹرمپ دے ہتھ اے قلم محمد تے وس نئیں کوئی چلنا لسے دا کی زور […]