ہائی اسپیڈ 150 سی سی موٹرسائیکل اب پاکستان میں دستیاب
چینی کمپنیاں پاکستان میں بتدریج اپنی گاڑیاں متعارف کرا رہی ہیں اور اب ایک کمپنی ہائی اسپیڈ نے ملک میں نئی 150 سی سی موٹرسائیکل پیش کی ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق کیفے ریسر انفنٹنی نامی یہ موٹر سائیکل وزن میں ہلکی ہے جبکہ اسے رفتار اور صارف کے آرام کے لیے تیار […]
حدیبیہ ملز کیس: نیب،ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے حدیبیہ پیپر ملز کیس سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ترجمان عاصم علی نوازش نے میڈیا کو بتایا کہ احتساب بیورو 15 ستمبر کو سپریم کورٹ میں اس سلسلے میں درخواست دائر کرے گا۔ یاد رہے […]
نکاسی کے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست
کراچی: ایک تازہ جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان پانچ ممالک میں شامل ہے جو بڑے پیمانے شہروں اور صنعتوں کی نکاسی کا پانی زراعت میں استعمال کررہے ہیں۔ ان ممالک میں چین، ایران، بھارت اور میکسیکو شامل ہیں۔ اس مطالعے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں آلودہ […]
توہین عدالت کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 توہین رکنی بینچ نے عدالت کیس کی سماعت کی، اس موقع پر اکبر ایس بابر کی طرف سے احمد حسن ایڈووکیٹ […]
پاناما کیس میں عدالت نے فیصلہ تسلیم شدہ حقائق پر کیا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما لیکس فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نے فیصلہ تسلیم شدہ حقائق پر کیا تھا اور دستاویزات کہتی ہیں کہ نواز شریف نے کمپنی کے ملازم کی حیثیت سے تنخواہ وصول کی ہے جسے ظاہر نہیں کیا […]
ملائیشیا میں مدرسے میں آگ لگنے سے 25 طلبہ جاں بحق
کوالا لمپور: مدرسے میں آگ لگنے سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں مدرسے ’دارالقرآن اتفاقیہ‘ میں علی الصبح آتشزدگی سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں تاہم آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی ہیں۔ ریسکیوحکام کا […]
ٹرمپ کے امریکا میں
اس وقت میں امریکی ریاست ورجینیا کے ایک شہر اسپرنگ فیلڈ میں ہوں۔ صبح کے دس بجے ہیں اور ٹی وی پر نائن الیون کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر براہ راست دکھائی جا رہی ہے، اس سے قبل ریاست فلوریڈا میں آنے والے سمندری طوفان اور ٹارنیڈو کی تباہ کاریاں دکھائی جا […]
ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیں
عوامی مرکز اسلام آباد کی پہلی جدید ترین عمارت تھی‘ یہ چھ منزلہ عمارت تھی اور یہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور میں مکمل ہوئی‘ یہ وفاقی دارالحکومت کی پہلی عمارت تھی جس میں کولنگ اور ہیٹنگ کا سینٹرل سسٹم بھی تھا اور برقی سیڑھیاں بھی تھیں‘ یہ بڑے بڑے شیشوں والی پہلی عمارت […]
روہنگیا کون ہیں؟
ترکی کی خاتون اول ایمان اردوان کے آنسوئوں نے کروڑوں لوگوں کو رلادیا۔ وہ پچھلے دنوں روہنگیا مسلمانوں کی خبر گیری کیلئے بنگلہ دیش پہنچی تھیں جہاں ساڑھے چھ لاکھ سے زائد روہنگیا پناہ گزین ہیں۔ ایمان اردوان نے روہنگیا مہاجرین کے ایک کیمپ میں مظلوم عورتوں کی سسکیاں سنیں تو اپنے آپ پر قابو […]
یہ کام صرف پاک فوج ہی کر سکتی ہے
23 فروری 2017کو میرا کالم ’’سب گونگے کیوں ہو گئے؟‘‘ جنگ میں شائع ہوا۔ اس کالم میں میں نے دی نیوز کے رپورٹر فخر درانی کی چند روز قبل شائع ہونے والی ایک خبر کا حوالہ دیا جس کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی تین بچوں کی ماں مختلف ہاتھوں میں بکتے بکتے افغانستان […]