پاناما کیس فیصلے پر شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلوں کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے فیصلے پر نواز شریف اور ان کے بچوں کی نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے،جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے کہ تحقیقات کا جائزہ لیا جاسکتاہے ، آپ کے پاس موقع ہوگا گواہان اور جے آئی ٹی ارکان سے جرح کرسکیں ۔ نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جسٹس […]

حدیبیہ پیپرمل کیس میں شریف بردران اورفیملی ملوث ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف بردران اور فیملی ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں عوامی مسلم لیگ اکیلی ہے، ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے، […]

زیکا وائرس سے دماغ کے کینسر کا علاج

سان ڈیاگو: امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے زیکا وائرس استعمال کرتے ہوئے دماغ کا سرطان ختم کرنے کے کامیاب تجربات کیے ہیں البتہ یہ تجربات ابھی صرف پیٹری ڈش میں رکھے ہوئے خلیوں اور جانوروں ہی پر کیے گئے ہیں جبکہ انسانی آزمائش کا مرحلہ ابھی بہت دور ہے۔ زیکا وائرس بہت خطرناک اور […]

جرگے کے فیصلے پر قتل کیے گئے جوڑے کی قبر کشائی آج ہوگی

کراچی میں پسند کی شادی کی خواہش پر جرگے کے حکم پر کرنٹ لگا کر قتل کیے گئے لڑکے اور لڑکی کی قبر کشائی آج ہوگی۔ پولیس کے مطابق پسند کی شادی کی خواہش پر گھر سے بھاگ جانے پر قتل ہونے والے لڑکے اور لڑکی کی قبر کشائی آج ہوگی، نوجوان لڑکے اور لڑکی […]

اے روحِ قائد ہم شرمندہ ہیں

رات تین بجے کا وقت تھا کراچی جیسا شہر اور پھر اس سنسان علاقے میں جہاں دن میں لوگ آتے گھبراتے وہاں رات کے تین بجے کسی کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ دو گاڑیوں اور ایک بڑے ٹرک میں ڈاکو شہر کے اس انڈسٹریل علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے لئے پہنچیں گے، […]

بڑھتی ہوئی آبادی

کسی پروفیسر سے پوچھ لیں، علاقے کے مولوی صاحب سے فتویٰ لے لیں، سیاست دانوں کی تقاریر سُن لیں، اکڑی ہوئی گردن والے بیورو کریٹ کی رائے لے لیں، کسی کالج کے لونڈے سے سوال کر لیں یا پھر راہ چلتی کسی خاتون کو روک کر دریافت کریں کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ […]

چِپس کے پیکٹ میں ہوا کیوں ہوتی ہے؟

بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ضرور آتا ہو گا کہ آخر چِپس کے پیکٹوں میں ہوا کیوں بھری ہوتی ہے؟ دبئی: آلو سے بنی ہوئی چپس ہر چھوٹے بڑے افراد کی پسندیدہ غذا ہے۔ تاہم ہم جب بھی چِپس کے پیکٹ کو کھولتے ہیں تو اندر سے بہت کم مقدار میں چِپس […]

آزادی کپ: پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا، ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست

پاکستان نے ورلڈ الیون کو جیت کیلئے 198 رنز کا ٹارگٹ دیا، تاہم مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 177 رنز بنا سکی. لاہور: قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی ٹیم نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیدی ہے۔ […]

غلطی کا اعتراف

غلطیاں ہوئیں اور ان گنت۔ ایک غلطی نے اتنے انڈے بچے دیے کہ ہمارا آنگن اُن سے بھر گیا۔ ایک مدت کے بعد درست سمت میں پہلا قدم اٹھا جب وزیر خارجہ نے اس کا اعتراف کیا۔ غلطی کا اعتراف بہادری اور اصلاحِ احوال کی شرطِ اوّل ہے۔ میں اس بہادری پر خواجہ آصف صاحب […]

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 52300 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونےکی قیمت 429 روپے کم ہو کر 44828 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونےکی اونس قیمت 12 ڈالر کم […]