کراچی میں ہاکس بے پر 12 افراد ڈوب گئے، 9 لاشیں نکال لی گئیں

کراچی: ہاکس بے میں پکنک کے لئے آئے 12 افراد سمندر کی لہروں کی نذر ہوگئے جن میں سے 9 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے سے تنگ آکر شہری ساحل سمندر کا رُخ کرتے ہیں لیکن اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کئی منچلے سمندر کی […]

روہنگیا کا قتل عام : نیشنل پریس کلب کے باہر شعرا کا احتجاجی مظاہرہ

نیشنل پریس کلب کے باہر شعرا نے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر شعرا نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کے وہ برمی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور انکے گھرروں کو نذرِ آتش کرنے سے روکے۔ پاکستانی حکومت […]

راحیل شریف ، برما جاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔ حافظ حسین احمد

برما میں مسلمانوں کے قتل عام میں برمی حکومت کے پیچھے بھارت اور امریکا کا ہاتھ ہے:حافظ حسین احمد او آئی سی سے کوئی توقع نہیں، اسلامی ممالک کی فوج برما میں مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے پیش قدمی کرے ’’ اوآئی سی‘‘ تو’’ آئی سی یو‘‘ میں ہے، جنرل راحیل شریف […]

خارجہ پالیسی کے چیلنجز

خارجہ پالیسی کے محاذپر پاکستان کو جو چیلنجز درپیش ہیں ان میں سرفہرست امریکہ اور چین وغیرہ کے ساتھ تعلقات کا معاملہ ہے ۔ اگرچہ امریکہ کے ساتھ معاملہ پوائنٹ آف نوریٹرن تک نہیں پہنچا اور میرے نزدیک افغانستان سے متعلق امریکہ کے مطالبات اور پاکستان کے خدشات میں موافقت لائی جاسکتی ہے لیکن لگتا […]

آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ میڈیا مطابق نیب کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کواثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں چیلنج کردیا […]

میانمار کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، مسلمانوں پر مظالم کیخلاف شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ میڈیا کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے میانمار کے سفیر یوون منٹ کو دفتر خارجہ طلب کرکے روہنگیا کے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شدید […]

حکمرانو، پینے کا صاف پانی تو دے دو

کرۂ ارض پرزندگی کیلئے پانی بنیادی ضرورت جبکہ عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کسی بھی حکومت کی اہم ذمہ داری اور ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔پاکستان میں اس وقت 83 فیصد سے زیادہ لوگ جو پانی پی رہے ہیں وہ نہ صرف آلودہ ہے بلکہ انتہائی مضر صحت اور متعدد بیماریوں […]

صا لحین کے ’ غریب محترم

سراج الحق صاحب یقیناً بہت سادہ ہوں گے، مسئلہ مگر یہ ہے کہ عوام اب اتنے سادہ نہیں رہے۔ پروین شاکر کے عہد کے وہ چالاک بچے ، جو دن کے وقت جگنوؤں کو پرکھنے کی ضد کیا کرتے تھے ، اب بڑے ہو چکے ہیں ۔ عمر کے ساتھ ان کا ذوقِ ستم بھی […]

پڑھے لکھے دہشت گرد

دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ملوث ہونے کو کارپوریٹ میڈیا ایک غیر معمولی عمل قرار دے رہا ہے۔ لیکن امریکہ میں 11 ستمبر کے حملوں کے بعد سے دہشت گردوں کی یہ طبقاتی ہیئت عالمی سطح پر معمول ہے۔ کراچی میں حالیہ دنوں […]

جمہوریت دشمنی ہی انتہا پسندی ہے

چھ ستمبر کی شام آرمی چیف نے یوم دفاع کی تقریب میں ایک اہم تقریر کی۔ جنرل باجوہ نے کہا کہ جہاد کرنے پر صرف ریاست کو اختیار ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فرمایا ہے کہ پاکستان کی ریاست خود بھی برکس اعلامیے میں نامزد تنظیموں کی مخالف ہے۔ اگر ایسا ہے تو […]