دنیا کوکشمیرکے ساتھ انصاف کرنا ہوگا، جنرل زبیرمحمود حیات
لندن: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر میں مظالم ناقابل قبول ہیں، دنیا کو کشمیر کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا۔ لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ نہتے اور بے گناہ کشمیریوں پر پیلیٹ گن کا استعمال […]
کچھ بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کے بارے میں
ان دنوں جب کبھی موقع ملے، لاہورکے حلقہ 120کا چکر ضرور لگائیں، ہوسکے تو شام کے بعد جائیں، آپ کو بہت عرصے کے بعد اصلی لاہور اور اصلی لاہوریئے نظر آئیں گے۔ میں نے انتخابی گہما گہمیاں بہت دیکھی ہیں لیکن اس بار یہ رونقیں ہی عروج پر ہیں اور ان کے پیچھے جذباتی کیفیت […]
نیب کی جانب سے آصف زرداری کو بری کرنے کا فیصلہ چیلنج
آصف زرداری کو اثاثہ جات کیس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کردیاگیا۔ نیب نے آصف زرداری کے اثاثہ جات کیس کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آصف زرداری کو بری کرنے کا حکم دیا تھا ۔ نیب نے درخواست […]
یا اللہ ہٹلر کی توپوں میں کیڑے پڑیں
پہلے زمانے میں تو خیر یہ عام تھا کہ اگر کوئی مطلوبہ شخص ہاتھ نہیں آ رہا اور جنگل میں چھپ گیا ہے تو جنگل کو ہی پھونک ڈالو، کشمیر ٹائپ جگہ ہو تو گاؤں کے تمام مرد ہی شناختی پریڈ میں کھڑے کردو۔ ویتنام ہو تو دس ویت کانگ کو مارنے کے لیے پورے […]
بھارت میں پولیس کے خلاف ہنگامے پھوٹے پڑے، کرفیو نافذ
جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس گردی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے رام گنج میں مشتعل شہریوں کی بڑی تعداد پولیس گردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پولیس […]
شناخت کے بدترین بحران اور جیوپولیٹکل گیم کی چکی میں پستی روہنگیا
برمی آرمی کی طرف سے حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران روہنگیا کے انسانی المیے پر ہم نے سوشل میڈیا کے توسط سے (Emotional Response) کے طور پر ایک بین الاقوامی بیداری مہم چلائی. جس میں تقریبا سو ممالک سے سوشل میڈیا صارفین شامل ہو گئے. اس دوران میانمر اور بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک کے […]
صحافیوں کے دُکھ جن کا کہیں ذکر نہیں
جب کبھی دوستوں کی محفل میں بیٹھیں اور صحافت کا ذکر چھڑ جائے تو ٹی وی سکرین پر نظر آنے والے اینکرز کا ذکر بڑی شدت سے کیا جاتا ہے، پیسے کی ریل پیل کی خوب باتیں ہوتی ہیں اور ان اینکرز کو بنیاد بنا کر اس شعبہ میں کام کرنے والوں کی آسائشوں کا […]
چین سے اب بھی ہر لمحہ خطرہ ہے، بھارتی آرمی چیف
بھارت سرحدی جنگ بندی اور برکس سربراہ سمٹ کےخواہشات سے عین مطابق تشکیل دئیے گئے اعلامیے کے باوجود چین سے مطمئن نہیں۔ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم چین کی جانب سے مطمئن ہونے کے متحمل نہیں ہوسکتے،فوج کو ہر دم مکمل جنگ کے تیار رہنا چاہیے۔ معروف […]
پاناماکیس کاجوفیصلہ آیا اس کاسوچابھی نہیں تھا،یاسمین راشد
پاکستان تحریک انصاف کی این اے 120 کے ضمنی انتخاب کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پاناماکیس کاجوفیصلہ آیااس کاہم نےسوچابھی نہیں تھا۔ این اے120 میں پی ٹی آئی کی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یاسمین راشد نے مزید کہا کہ این اے120سےنوازشریف تین دفعہ منتخب ہوئے مگر انہوں نے ایک باربھی […]
لنڈی کوتل میں محفل موسیقی پر آستانے سے وابستہ پیر اور مریدوں کا حملہ
لنڈی کوتل کے علاقہ آشخیل میں نماز جمعہ کے بعد آلات موسیقی نذر آتش کر دئیے گئے ہیں ۔ موسیقی کے آلات دارالعوام و آستانیہ بنوریہ آشخیل کے ذمہ داران نے مختلف پروگرامات کے دوران قبضے میں لئے تھے ۔ شادی بیاہ اور خوشی کے تقریبات میں موسیقی اور نشہ سے گمراہی اور فحاشی پھیلتی […]