شہبازشریف 3 روزہ دورے پر لندن روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوگئے،وہ اپنی بھابھی اور میاں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اپنے دورے میں ن لیگ لندن کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بیٹے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز اہل خانہ سمیت […]
پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس کا آغاز، خارجہ پالیسی پر غور
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستانی سفراء کی تین روزہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں خارجہ پالیسی سے متعلق اہم معاملات پر غور کیا جارہا ہے۔ کانفرنس میں امریکا، روس، چین، سعودی عرب ،قطر، افغانستان، ایران اور بھارت سمیت مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفیر شریک ہیں۔ کانفرنس کے شرکاء جغرافیائی سیاسی […]
افغان مسئلے کا فوجی حل موجود نہیں،خواجہ آصف
وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا فوجی حل موجود نہیں، پاکستان امن پسندملک ہے،ہمسایہ ممالک سےبرابری کی بنیادپربہتر تعلقات چاہتے ہیں،افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ٓذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جاری پاکستانی سفیروں کی 3روزہ کانفرنس سے افتتاحی خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان مسلسل […]
ایم کیوایم، پی ایس پی اور لندن
ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین بڑے مظالم کے مرتکب ہوئے اور اب خود اپنے اوپر بھی ظلم کرنے چل پڑے ہیں ۔ دیگر قومیتوں اور اداروں سے جنگ کے بعد اب ریاست پاکستان سے جنگ چھیڑ کر تو انہوں نے اپنی سیاست کےتابوت میں خود اپنے ہاتھوں سے آخری کیل ٹھونک دی ہے ۔ […]
میانمار میں مظالم ،سوچی سےنوبیل انعام واپس لینےکامطالبہ
میانمار میں روہنگیامسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف آنگ سان سوچی سے امن نوبیل انعام واپس لینے کے لیے آن لائن پٹیشن دائر کر دی گئی ہے، پٹیشن پر3لاکھ 500 سوسے زائد دستخط ہو گئے ہیں ۔ [pullquote]پٹیشن کو نارویجن نوبیل کمیٹی تک پہنچانے کے لیے 3لاکھ دستخط درکار تھے۔[/pullquote] آن لائن پٹیشن میں […]
قنوطیت کا تارکول
ابھی ابھی دانائے راز اقبالؔ کی آواز میں نے سنی۔ وہ گداز اور یقین میں گندھی آواز‘ کبھی جس نے مسلم برصغیر کے آفاق پہ اجالا کیا تھا۔ یقیں پیدا کر اے ناداں یقیں سے ہاتھ آتی ہے وہ درویشی کہ جس کے سامنے جھکتی ہے فغفوری آزمائش اترتی ہے تو کردار کی خامیاں اور […]
برما: چند تلخ حقائق
برما جنوبی اشیا میں واقع ہے جو 14 صوبوں پر مشتمل ہیں اور کل آبادی 7 کروڑ سے زائد ہےجس میں بدھ مذہب کی اکثریت ہیں، ” اراکان ” برما کا بڑا صوبہ ہیں جو بنگلہ دیش کے شہر چٹاگام سے متصل ہے اور جس میں مسلم اکثریت ہیں، 1784 سے پہلے اراکان ایک مکمل […]
روہینگیا مسلمان سچ اور جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ !
سوشل میڈیا پر جتنا جھوٹ روہینگیا مسلمانوں کے حوالے سے بولا رہا جا رہا ہے شائد ہی کسی معاملے میں بولا گیا ہو۔ مثلاً۔۔۔۔ سب سے بڑا جھوٹ یہی ہے کہ روہینگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر امریکہ اور عالمی برادری چپ ہے۔ سچ یہ ہے کہ روہینگیا مسلمانوں کے لیے اٹھنے والی سب […]
کیا راخائن میں کوئی جہاد ہورہا ہے
کیا راخائن میں کوئی جہاد ہورہا ہے ایسا نہیں ہے ۔۔ روہنجیا مسلمانوں کا معاملہ سراسر لسانی مسئلہ ہے اور ان کی عسکری تنظیم اراکان روہنجیا سلویشن آرمی اس معاملے کو قومی جنگ قرار دیتی ہے روہنجیا مسلمانوں کی تنظیم کا قیام 2013 میں کراچی میں پیدا ہونے والے ایک برمی عطااللہ نے کیا جسے […]
بہاول پور اور خیبر ایجنسی میں ٹریفک حادثات ،7افراد جاں بحق
بہاول پور اور خیبر ایجنسی میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں 7افراد جاں بحق ہوگئے۔ بہاول پور میں ٹینکر اور وین میں ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 5 افراد ٹینکر کے نیجے دب کر جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اوچ شریف کے قریب ٹینکر اور […]