یقین نہیں آتا

انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ http://www.foxnewspoint.comپر‘ دنیا کے ایسے سیاست دانوں کا تذکرہ ہے جو نہ صرف امیر کبیر بلکہ کرپٹ ترین بھی ہیں ۔ یہ تمام ایسے ہیں جن کی دولت کا کوئی شمار نہیں۔اپنے پسندیدہ کرپٹ لیڈروں کی دولت مندی کا مختصر تعارف‘ درج بالا ویب سائٹ کے مطابق‘پیش کر رہا ہوں۔ سب […]

ملک کی اس سے زیادہ کیا بےعزتی ہوگی کہ وزیر خزانہ منی لانڈرنگ میں ملوث ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کی اس سے زیادہ کیا اور بےعزتی ہوگی کہ وزیر خزانہ منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کا وزیر خزانہ منی لانڈرنگ میں ملوث ہے،ان چوروں نے ملک کی ناک […]

ٹوئٹر نے حروف کی حد بڑھا کر280 کر دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آزمائشی طور پر محدود صارفین کو 140 حروف کی قید سے آزاد کردیا۔ ایک ٹوئٹ میں اب دُگنی یعنی 280 حروف کی گنجائش دے دی گئی۔ ٹوئٹر حکام نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ 140 حروف کی حد کئی صارفین کے لیے پریشانی کا باعث تھی […]

اثاثہ جات ریفرنس:اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارپرآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی، وزیر حزانہ نے الزامات کی صحت سے انکار کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فرد جرم کے نکات پڑھ کر سنائے۔ عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس میں استغاثہ کے گواہان کو طلب […]

شیراور شکاری

ان دنوں سیاست بہت پیچیدہ ہوتی جارہی ہے اس لئے کیوں نہ آج شکاریات پر بات کی جائے، شکار انسان کی قدیم ترین جبلت ہے اور جنگل کے بادشاہ شیر کا شکار تو زمانہ قدیم ہی سے کارنامہ سمجھا جاتا ہے، آجکل کی دنیا میں بھی شیر کے شکار کو ’’ٹرافی‘‘ گردانا جاتا ہے۔ زمانے […]

پڑھے لکھوں سے ہوشیار رہیں

اپنی ہم عمر خاتون کو آنٹی کہہ کر پکارنا سراسر خود کو ہلاکت میں ڈالنے کے مترادف ہے، خودکش بمباری پہ اگر کوئی تل جائے تو ایسی حرکت سرزد ہو جاتی ہے، مجھ سے بھی ہوگئی، انجانے میں نہیں جانتے بوجھتے ہوئے۔ محترمہ غلط سمت سے موڑ کاٹتی رہی تھیں، میں نے بھی گاڑی سامنے […]

بلاول، مریم موسٹ ویلکم لیکن

عام تاثر یہی تھا اور اب بھی ہے کہ پیپلزپارٹی والے کھلے ڈلے، منہ پھٹ، سرکش، اپنی لیڈرشپ کے ساتھ زیادہ فرینک قسم کے لوگ ہوتے ہیں جبکہ مسلم لیگیئے عموماً کاروباری ٹائپ، میسنے، موقع شناس و موقع پرست، چاپلوس قسم کی طبیعتوں کے مالک ہوتے ہیں جو کبھی ’’گیلے‘‘ پر پائوں نہیں رکھتے، رسک […]

عمران خان کےخلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ آج سنایا جائے گا

الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر ایک اور درخواست پر بھی الیکشن کمیشن نے عمران خان سے جواب طلب کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے 25 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابرکی متفرق درخواست پر […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار احتساب عدالت پہنچ گئے

وزیرخزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت پہنچ گئے، جہاں ان پرآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں فرد جرم عائد کی جانی ہے،فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت پہنچے تو رش کی وجہ سے عدالت کے احاطے کا گیٹ بند تھا ، جس کے […]

دنیا بھر میں آج سیاحت کا دن منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یعنی 27 ستمبر بروز بدھ کو سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ سیاحت بین الا قومی برادری کے لئے ناگز یر ہے اور سیاحت سماجی ، ثقافتی اور اقتصادی حالات پر براہ راست اثر […]