عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
شریف خاندان کا ماتم بہت ہو چکا‘ گریہ و زاری سے کیا حاصل؟ ملک کو اب اپنے مستقبل کی فکر ہونی چاہیے۔ حاجی محمد اسلم ایک عجیب و غریب آدمی ہیں۔ فیض احمد فیض کو انہوں نے لکھا تھا کہ آپ کمیونسٹ کیوں ہیں۔ جواب میں انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی کے وہ ممبر […]
گھر کی صفائی اور سیاسی دھند
گھر کی صفائی نے گھر کی لڑائی میں تبدیل ہو چکی ہے، خواجہ آصف اور چوہدری نثار پھر آمنے سامنے ہیں، یہ الگ بات ہے کہ خواجہ آصف باعہدہ اور چوہدری نثار بے عہدہ، لہذا خواجہ صاحب کو وزیر اعظم سمیت دیگر جید سیاسی رہنمائوں کی مکمل آشیر باد حاصل ہے۔ سب سے بڑا مسئلہ […]
صحافت اور آدھی تحقیق
سکول کا زمانہ بھی عجیب ہوتا ہے،اس زمانے میں صرف پڑھا جاتا ہے لیکن سوچا نہیں جاتا، اس زمانے میں ہم اکثر کام بغیر سوچے سمجھے ہی کرتے ہیں،کالج میں آتے ہیں تو سوچنے کی فرصت تو ملتی ہے لیکن اکثر نعروں اور جلوسوں کی وجہ سے پڑھنے کا وقت کم ہی ملتا ہے، پھر […]
بلوچ تحریک کی جدلیات
بلوچ خطہ قدرتی وسائل مثلا قدرتی گیس، تیل، کوئلے، تانبے، سلفر، فلورائیڈ اور سونے سے مالا مال علاقے میں کم ترین ترقی یافتہ خطہ ہے. پاکستان میں صوبہ بلوچستان، ایران میں سیستان و بلوچستان صوبہ، جنوبی اور جنوب مغربی افغانستان کا بلوچ علاقہ گزشتہ لمبے عرصے سے جاری مختلف تحریکوں کی وجہ سے بدحالی، بدامنی، […]
روس کی 2018 تک فیس بک بند کرنے کی دھمکی
ماسکو: روس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو خبردار کیا ہے کہ اگر مقامی صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے حوالے سے قانون پر عملد درآمد نہیں کرایا گیا تو فیس بک کو 2018 تک بند کردیا جائے گا۔ روس میں انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والی ٹیلی کام کمپنی کے سربراہ […]
بھارت نے اپنے فوجی افغانستان بھیجنے سے انکار کردیا
نئی دہلی: بھارت کا کہنا ہے کہ اس نے امریکا کو واضح طور پر یہ پیغام دے دیا ہے کہ کسی صورت میں بھارتی زمینی افواج کو افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں موجود امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے اپنی بھارتی ہم منصب نرمالا سیتھارامن سے ملاقات کی۔ […]
کشمیر پالیسی نظرثانی کی ضرورت
یہ 2جنوری2016کا دن تھا۔ بھارت کے علاقے پٹھان کوٹ کے ائیر بیس پر نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا ۔18دن بعد مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں متحدہ جہاد کونسل کے سپریم کمانڈر صلاح الدین نے پٹھان کوٹ واقعہ کی ذمہ داری قبول کی اور17اگست2017کو امریکہ نے حزب المجاہد ین کو دہشتگرد قرار دے دیا ۔ ہماری […]
پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کا قومی اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر لانے پراتفاق
کراچی: تحریک انصاف اور ایم کیوایم پاکستان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں قومی اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف لانے پر اتفاق کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستاراور دیگر رہنماؤں سے بہادرآباد […]
یزید کے دفاع میں مذہبی و لبرل دلائل کا تنقیدی جائزہ
ہر سال جب بھی محرم کا مہینہ آتا ہے تو مسلم دنیا خاص طور پر برصغیر پاک و ہند میں واقعہ کربلا کے بارے میں حساسیت اور بحث بہت بڑھ جاتی ہے۔ اس میں مختلف طبقات فکرو عمل کے نقطہ ہائے نظر میں بھی شدت دکھائی دیتی ہے۔ انہی میں سے ایک طبقہ وہ ہے […]
واقعہ کربلا اور ہماری ذمہ داریاں
واقعہ کربلا تاریخ بشریت کا وہ منفرد واقعہ ہے جس میں جتنا غور کریں، اتنا ہی انسان کی حیرت اور تعجب میں اضافہ ہوتا جاتا ہے، ہر سال اس واقعے کا تذکرہ ہوتا ہے لیکن انسان کو نہ اس سے تهکن کا احساس ہوتا ہے اور نہ ہی اس سے پرانے پن کی بو آتی […]