آئی سی سی کے نئے قوانین متعارف، 28 ستمبر سے اطلاق ہوگا

لاہور: آئی سی سی کے نئے کرکٹ قوانین 28 ستمبر سے شروع ہونے والے تمام ایونٹس پر نافذ العمل ہوں گے۔ بیٹ کے حجم، رن آﺅٹ، جارح مزاج پلیئرز کو ریڈ کارڈ کے علاوہ دیگر قوانین کا اطلاق پاکستان اور سری لنکا جبکہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ میچز سے ہو گا۔ […]

ن لیگ انتخابی نشان حاصل کرنے کی اہل نہیں رہی: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد نیا پارٹی صدر منتخب کرنے میں ناکامی پر پاکستان مسلم لیگ (نواز) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ ن لیگ اب پارٹی کا انتخابی نشان حاصل کرنے کی ’اہل‘ نہیں رہی۔ پاکستان مسلم لیگ […]

جاپان میں پالتو جانوروں کی تدفین پر لاکھوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں

ٹوکیو: جاپانی اپنے پالتو جانوروں سے بہت محبت کرتے ہیں اور ان کی موت کے بعد انہیں شاہانہ انداز میں دفنایا جاتا ہے جس پر لاکھوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ حال ہی میں ٹوکیو میں پیٹ رینبو فیئسٹا منعقد ہوا جہاں جانوروں کے مرنے کے بعد ان کی تیاری، تدفین اور دیگر رسومات کی […]

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے سے قبل ازوقت موت سے دور رہا جاسکتا ہے

ٹورنٹو، کینیڈا: ہفتے میں 5 دن صرف 30 منٹ روزانہ پیدل چلنے سے قبل ازوقت موت کو بہت حد تک ٹالا جاسکتا ہے اور ایک بہت بڑے مطالعے کے بعد یہ تنیجہ اخذ کیا گیا ہے۔ اس مطالعے یا سروے کےلیے دنیا کے 17 ممالک کے 130,000 سے زائد افراد کا ایک طویل عرصے تک […]

چین میں واٹس ایپ پر پابندی عائد

بیجنگ: چین میں پیغام رسانی کی معروف سروس واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ خبروں کے مطابق چین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ کو بھی بلاک کردیا ہے۔ چین میں موجود بعض صارفین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں لکھا ہے کہ […]

سوتے میں ہی جاگتے رہنا

حالانکہ ملیحہ لودھی نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرِ خارجہ سوشما سوراج کے تابڑ توڑ حملوں کا خاصا مدلل دفاع کیا اور ’’ پاکستان دہشت گردوں کی فیکٹری ہے ‘‘ کے جواب میں ’’ بھارت دہشت گردی کی ماں اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت نہیں بلکہ سب سے بڑی منافقت […]

نااہل وزیراعظم کوملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے۔ ٹوئٹرپرپاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری سمیت جعلسازی پرنااہل ہونے والے وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے اوریہ مافیا رول […]

فلک سے رفتگاں نے جھک کے دیکھا

سال گزشتہ‘ میجر شہزاد نَیّرسے میری ملاقات کوئٹہ میں ہوئی۔ بادام‘ ناشپاتی‘ آلوچے اور آڑو کے پھولوں نے کہرام مچا رکھا تھا۔ ایک شام اچانک وہ ملے اور اپنا ایک شعر سنایا۔ فلک سے رفتگاں نے جھک کے دیکھا بساطِ خاک سے اٹھنا ہمارا آج تک اس لمحے کی یاد ایک لہک کے ساتھ آتی […]

ہزار داستان، بلاعنوان

دھرتی کی دانش کا نہ کوئی جوڑ نہ کوئی توڑ اور دھرتی کا جو حصہ صحرائی ہو اس کی گہرائی کا تو تصور بھی ممکن نہیں کہ صحرا میں زمین و آسمان کے درمیان اور کچھ ہوتا ہی نہیں سوائے جہان دانش اور انسان کے ۔’’الحرص مِنتاحُ ا لذّلِ‘‘حرص، ذلت کی کنجی ہے۔کیا ہم اپنے […]

اُف ،یہ خوف

اللہ تعالیٰ سورۃ القریش میں فرماتے ہیں ’’ میں نے ان کو کھانا دیا بھوک میں اور امن دیا خوف میں ‘‘ بھوک اور خوف بہت بڑے عذاب ہیں اور ان سے نجات بہت بڑا خدائی انعام ہے ۔ فرانسس بیکن نے لکھا ’’خوف سے زیادہ خوفناک چیز کوئی نہیں ‘‘ افسوس کہ پاکستان میں […]