نگراں کابینہ کی تشکیل: پہلا مرحلہ مکمل،حلف برداری آج ہوگی
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے ایوان صدر میں حلف لے گی۔ دریں اثنا نگران کابینہ کے […]