نگراں کابینہ کی تشکیل: پہلا مرحلہ مکمل،حلف برداری آج ہوگی

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کی کابینہ  کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے،  اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے ایوان صدر میں حلف لے گی۔

دریں اثنا نگران کابینہ کے لیے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی مشاورت تاحال جاری ہے، جس میں وہ مزید ناموں پر مشاورت کررہے ہیں۔ نگران وزیر اعظم چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، جام کمال اور دیگر دوستوں سے اہم مشاورت کررہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے