کوہستان: این جی اوز میں کام کرنے والی غیر شادی شدہ خواتین کے زبردستی نکاح کا اعلان

خیبرپختونخواہ کے ضلع لوئر کوہستان کے علاقہ پٹن میں مقامی علماء نے فیصلہ کیا ہے این جی اوز کی خواتیں کو علاقے میں کام کرنے نہیں دیں گے، اگر شادی شدہ خواتین یہاں آئیں تو انہیں علاقہ بدر کیا جائے اور اگر غیر شادی شدہ خواتین این جی اوز کے عزائم کی تکمیل کے لیے […]

بلوچستان میں ورکنگ جرنلسٹس کو تنخواہیں کیوں نہیں دی جا رہیں ؟

بلوچستان میں جہاں صحافیوں کو علاقائی سطح پر دیگر مسائل کا سامنا رہتا ہے وہیں مالی مشکلات بھی صحافیوں کو درپیش رہتی ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر تمام اضلاع میں اکثر صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملتیں۔ تمام بڑے بڑے چینلز نے او ایس آرز کے نام سے صحافیوں کو اپنے ساتھ […]

افغان مہاجرین کے لیے ایک نمکین آنسو

اگر آپ ہجرت کے صدمے سے تین بار گزرنے والے خانوادے سے تعلق رکھتے ہو، اور تمام جیون جسے اپنا سمجھ کر کے گزارا ہو ، ان کے سفاک رویوں کا کئی طرح کے امتیازی سلوک کا سامنا بھی کرتے ہو، اور جس مٹی کی محبت میں آشفتہ سری کی ہو اور پھر بھی اجنبی […]

عمران خان ڈکٹیٹر ہیں، تمام جماعتوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے ہیں: پرویز خٹک طاہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈکٹیٹر ہیں، تمام جماعتوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے ہیں۔ مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ ہم کسی پارٹی کے پیچھے نہیں گئے ہمت سے پارٹی بنائی۔ […]

پی آئی اے کی اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان فضائی سروس 16 روز بعد بحال

اسلام آباد اور کوئٹہ کے مابین پی آئی اے کا فضائی رابطہ 16 دن بعد بحال ہو گیا، پی آئی اے کی پرواز پی کے 325 اور 326 آخری بار 9 ستمبر کو آپریٹ کی گئی تھیں۔ پی آئی اے کی پروازوں کی آج معمول کے مطابق کوئٹہ آمد روانگی شیڈول ہے جبکہ فیصل آباد […]