ایران کی بلا اشتعال کارروائی سے دو بچے جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت اور ایرانی سفیر کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتا ہے، جس کے […]
کراچی: بلیک میلنگ پر یوٹیوب چینل کے مالک اور رپورٹر کو 5، 5 سال قید کی سزا
کراچی: بلیک میلنگ پر یوٹیوب چینل کے مالک اور رپورٹر کو 5، 5 سال قید کی سزا کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کلینک کے مالک کو بلیک میل کرنے اور رقم وصول کرنے پریو ٹیوب چینل کے مالک اور رپورٹرکیخلاف جرم ثابت ہوگیا اور دونوں ملزمان کو 5،5 سال قید اور10،10 ہزار روپے […]
کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ نادرا ڈیجیٹلائز ہو گیا ؟
نادرا کے سمارٹ کارڈ کے حصول کے لیے تمام عمل مکمل کرنے کے بعد جب آخری کاوٗنٹر پر فارم جمع کروانے پہنچے تو سٹاف نے میرے بیٹے کو کہا کہ فارم جمع کروانے کے لیے فارم کے ساتھ فارم ب، اور والدین کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی لگانا لازم ہے۔ ہم رات 11 بجے […]
ایک ادھورا بلاگ
اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مفتی تقی عثمانی مفتی صاحب کے اس بیان سے متاثر ہو کر ایک متاثرہ کا منمناتا ہوا ادھورا بلاگ۔۔۔۔ میرا دل بھی اس نسل کشی اور بربریت پر دن رات روتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ میرے پاس […]
سندھی، اردو ڈراموں کے سینیئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے
سندھی، اردو ڈراموں کے سینیئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے۔ اداکار کے بیٹے اکبر کے مطابق میر محمد لاکھو کو دل اور پھیپڑوں کا عارضہ لاحق تھا، ان کی عمر 70 برس تھی۔ اکبر لاکھو نے بتایا کہ والد کی دو روز قبل زیادہ طبیعت ناساز ہوئی اور ان کا انتقال صبح 4بجے ہوا […]
پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔ 8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 […]