کراچی کا شیو مندر اور مدینہ مسجد کلفٹن بین المذاہب ہم آہنگی کی بہترین مثال

قرآن کریم میں متعدد جگہ آیات میں انسانوں کے مشترکہ اوصاف ذکر کیے گئے ہیں۔ تاکہ وہ بحیثیت انسان ایک دوسرے کو قبول کریں اورایک دوسرے کے قریب آئیں۔اسلام میں دوسروں کو اپنا مذہب قبول کروانے پر مجبور کرنے کی قطعا اجازت نہیں دیتا۔ اس لیے اسلام اپنے قائم کردہ سماج میں دوسرے مذہب والوں […]

ایسی ویسی آمریت اور جیسی تیسی جمہوریت

صدر جنرل پرویز مشرف کے عہد میں کچھ اور بدلا ہو یا نا ہو پاکستان کا میڈیا لینڈ سکیپ ضرور بدلا ۔ پرائیویٹ سیکٹر میں ٹی وی چینلز کی بہتات ہوئی اور ساتھ ہی ساتھ روایتی ریاستی چینل پی ٹی وی کا سنسر کوڈ بدلا۔ موصوف کو بصیرت کا پاسبان گردانا جاتا تھا۔ غم روزگار […]

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے گریجویٹس اور مینجمنٹ کو جوڑنے کے لیے ایلومنائی ایسوسی ایشن (AAN) کا آغاز

اسلام آباد : نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کو اپنی ایلومنائی ایسوسی ایشن (AAN) کے باضابطہ آغاز کے اعلان کرنے پر فخر ہے، جس کا مقصد یونیورسٹی اور اس کے گریجویٹس کے درمیان مضبوط اور پائیدار تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ افتتاحی تقریب یونیورسٹی کیمپس میں ہوئی اور اس میں معزز ریکٹر، لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز […]

اسرائیل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہیں ہوسکتے ،سعودی عرب

ڈیوس: سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر کاکہناہے کہ یہ کیسے ہوسکتا کہ غزہ میں ظلم و جبر جاری ہو اور اسی دن ہم تعلقات کی بحالی پر بھی بات کر […]