ذکر زین العابدین کا : تم جو چاہو تو سنو اور جو نہ چاہو نہ سنو

ایک عرض تمنا ہے وہ آپ کی خدمات میں پیش ہے۔ اس تحریر کو تاریخ ، سیاست ، نفسیات، آرٹ اور آزادی کی تحریکوں کے ہر ایماندار اور باشعور طالب علم کو پڑھنا چاہیے ۔ اگر آپ پاکستان سے محبّت کرتے ہیں اور انسانی حقوق کی طرفداری بھی کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے […]

کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کی خاموشی قابل مذمت ہے : نگراں وزیراعظم

مظفر آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کی خاموشی تشویش ناک اور قابل مذمت ہے، کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیریوں کی رائے لینے سے ہی ممکن ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر […]

کیا ہر وہ عورت جو ماں نہیں بن سکتی کیا وہ ادھوری ہے؟

سمیرا (فرضی نام) جو ڈسٹرکٹ گجرات میں رہتی ہیں، ان کی شادی 2017 میں ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے سسرال میں تین نندیں اور ایک دیور ہیں۔ سمیرا کا خاوند اس کا کزن ہے، وہ کہتی ہیں، سسرال والوں کے تعنوں سے تنگ آ کر انہوں نے پھر ڈاکٹر کی ادوایات شروع […]

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے

سری نگر: بھارت کے ناجائز تسلط اور ریاستی جبر کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی آج 5 فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں چپے چپے پر بھارتی فوجیوں کی تعیناتی اور اظہار رائے […]

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے جبکہ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام خصوصی سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیوں کا انعقاد کیا […]

ڈیرہ اسماعیل خان؛ تھانہ چودھوان پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا، دہشت گردوں […]

کیا لکھوں؟

طبیعت نا ساز ہے، دل اداس ہے۔ لاہور اور کراچی میں بارش کی شکل میں آنسو بہہ رہے ہیں، ایسے میں کیا لکھوں؟ مقتدرہ کی حکمت عملیوں کا قصیدہ لکھوں، تضادستان کے زوال کا نوحہ لکھوں، مقتدرہ اور اہل سیاست کےمشترکہ کارناموں کی ہجولکھوں، دوسروں کی طرح اپنے ناپسندیدہ لوگوں کی ہزل لکھوں یا پھر […]