نوازشریف کا پی پی، ایم کیوایم اور جے یو آئی کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے ہمارے ساتھ مل کر حکومت بنائیں۔ بطور جماعت وفاق اور پنجاب میں […]

موسیقی بوڑھے افراد کے لیے مفید قرار

مشیگن: ایک نئے پول میں معلوم ہوا ہے کہ اکثریت بوڑھے افراد کا ماننا ہے کہ موسیقی ان کے لیے تفریحی شے سے زیادہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ یونیورسٹی آف مشیگن کی جانب سے صحت مند بڑھاپے کے متعلق کیے جانے والے پول کے نئے نتائج کے مطابق 50 سے 80 برس کے درمیان 75 […]

پاکستان میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی کامیابی پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادیٔ اظہار رائے کے بنیادی حق کی فراہمی کے خواہش مند ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس […]

نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے، نگراں حکومت

اسلام آباد: نگراں وزرائے داخلہ اور اطلاعات نے کہا ہے کہ نتائج تبدیل نہیں کیے جارہے آزاد امیدواروں کا جیتنا اس بات کا ثبوت ہے کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں۔ یہ بات نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز اور وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ گوہر اعجاز نے کہا […]

الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 87، ن لیگ 60، پی پی 45 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد: عام انتخابات 2024ء میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، متعدد نشستوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 86 نشستیں جیت لیں جب […]

ایک اداس بے لاگ بلاگ

عورت : خاص طور پر اس عورت جس کو پدرسری نظام کی تمام بد تہذیبی ، بد دیانتی اور بد نیتی کو جھیلنا پڑتا ہے اور سہنا پڑتا ہے کہ اس کے لیے کوئی ایلیٹ اکٹیوسٹ، میڈیا پلٹ فارم ، بیباک صحافی اور آزاد ادارہ آواز نہیں اٹھاتا ، میری اولین توجہ ہوتی ہے۔میں بھی […]

تمام مذاہب کا پیغام محبت،احترام اور انسانیت ہے،پھر نفرت اور بد امنی کی وجہ کیا ہے

آ ج کے معاشروں میں نرمی اور گداز کم ہوتا جا رہا ہے۔ صبر، برداشت ایک دوسرے کو قبول کرنے، حقوق و فرائض میں توازن پیدا کرنے کے مثبت رویئے تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک سماج دشمن عناصر مذہبی افراتفری کے ذریعے انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بین المذاہب ہم آہنگی کو نقصان […]

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا 150 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے رہنما اورقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر سے آزاد امیدوار بیرسٹر نے عام انتخابات 2024 میں 150 سیٹیں جیتنے کا دعوی ٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹر گوہر نے کہا کہ پرامن الیکشن ہوا ، لوگ بڑی تعداد میں نکلے،الیکشن ایکٹ کے مطابق آر […]

لاہورسےپی پی158 اور این اے 123 سے شہباز شریف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر پیچھے ہیں

ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عام انتخابات2024:پی پی 158 لاہور پاکستان مسلم لیگ ن نے میاں شہباز شریف 38642 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔ دوسری […]

این اے 33 میں پرویز خٹک کو آزاد امید وار شاہ احد علی کے ہاتھوں شکست شاہ احد علی 90145 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویزخٹک 25582 لے سکے

ملک بھر میں آج ہونے والے 12 ویں عام نتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے33نوشہرہ میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 نوشہرہ کے تمام پولنگ اسٹیشنز […]