وہ ہیروز جنہوں نے مذہب اور نسل کی تفریق کے بغیر انسانیت کی خدمت کی

جن لوگوں میں انسانیت کے لیے خدمت کا جذبہ ہوتا ہے۔ وہ اپنے سامنے اپنے مذہب یا فرقے کو آڑے نہیں آنے دیتے ۔ ذہن کے وسیع اور دل کے ہمدرد ایسے لوگ دنیا میں کم ہی ہوتے ہیں۔ لیکن خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والی وہ شخصیات عظیم شخصیات ہوتیں ہیں۔ آئیے مختصراً ایسے […]

سوالات جو کہیں کھو گئے

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی زندگی کو اکثر میلے سے بھی تشبیہ دی جاتی ہے، پرانی فلموں میں اکثر گاؤں کے میلوں میں کوئی نہ کوئی گم ضرور ہوجاتا تھا یا تھی۔ اگر زندگی بھی ایک ایسا ہی میلہ ہے تو اس میں مگن رہنے سے […]

ڈپریشن

اداسی بیزاری یا مایوسی میں مبتلا ہونے کو ڈپریشن کہتے ہیں، رضیہ بی بی جن کا تعلق چکوال سے ہے ایسی ہی ایک بیماری میں مبتلا ہوئیں ، وہ سیالکوٹ میں کرائے کے مکان میں رہتی ہیں، رضیہ بی بی کہتی ہیں کہ جب وہ سیالکوٹ آئیں تو وہ خوشی خوشی یہاں شفٹ ہوئی ان […]

بلوچ طلبا بازیابی کیس ؛ وزیر اعظم 28 فروری کودوبارہ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت کے طلب کرنے کے باجود دوسری بار بھی پیش نہیں ہوئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن […]

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار عدالت سے غائب، سپریم کورٹ برہم

اسلام آباد: انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے […]