ہم جنس پرستی (میڈیکل سائنس کی روشنی میں)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (نہایت حساس موضوع کی بنا پر میں نے کئی دن اس سوچ بچار میں گزارے کہ اس پر قلم اٹھانا چاہئے یا نہیں۔ بالآخر اس نتیجے پر پہنچا کہ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنا اور وسیع تر انسانی مفادات پر قلم اٹھانا، ایک لکھاری کی اولین ذمہ داریوں میں سے ہے، خصوصاً میڈیکل شعبے […]

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید

وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں کار پر اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی […]

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں پاکستان کے اویس منیر کو شکست ہوگئی۔ ایران کے علی غرغوزلہ نے اویس منیر دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔ […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو متوقع، گورنر ہاؤس کو سمری موصول

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس سے گورنرہاؤس کو سمری موصول ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بھجوائی گئی سمری کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو متوقع ہے تاہم سمری کے گورنر خیبرپختونخوا ہی اجلاس بلانے کی تاریخ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سمری رات […]

نگران حکومت نے مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6.3 ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: سعودی تیل کی سہولت کی بحالی کے بغیر جنوری 2024 میں پاکستان نے مجموعی طور پر 6.3 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں حاصل کرلیے ہیں اب جو ایک بہت بڑا کام آنے والی حکومت کے سامنے پڑا ہوا ہے وہ یہ ہے […]

آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرینگے: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے کہ مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے جارہی […]

فیصل آباد: 12 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

فیصل آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا جس میں 12 سالہ ملازمہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں پیش آیا جہاں تشدد سے 12 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق ہوگئی جس کےبعد مالکن کو حراست میں لے کر تحقیقات […]