پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں پاکستان کے اویس منیر کو شکست ہوگئی۔

ایران کے علی غرغوزلہ نے اویس منیر دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔

فائنل میں شکست کی صور ت میں پاکستانی کیوئسٹ اویس منیر نے چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے