چیلنجز واقعی مشکل ہیں، ہم شہباز شریف کے پیچھے کھڑے ہوں گے : آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے رہنما اور حکومتی اتحاد کے نامزد امیدوار برائے صدر پاکستان آصف زرداری کا کہنا ہےکہ مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن کچھ بھی نہیں، ہم پاکستان کو بنائیں گے، آئن اسٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی مشکل چیلنجز سے نہیں ڈریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے […]

ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا : فضل الرحمان

 لاہور: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا بلکہ اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دیا جائے، ہم ایک ادارے کی ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے لہٰذا اپنی حدود میں رہو۔ لاہور میں جمعیت علمائے اسلام […]

ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے صدر کے انتخاب کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان کے انتخاب کیلیے اتحادی جماعتوں کی تیاریاں جاری ہیں، اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن اور […]

اصحاب رسول کے مزارات،شاہی مسجد کے قریب شیو جی کا مندر،راما پیر مندر اور صوفی ازم کے پیر

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہی ملک کے ایک ہی علاقے میں مختلف مذاہب کا صدیوں پرانا مذہبی و تاریخی ورثہ ہمیں مذہبی ہم آہنگی اور انسانیت کا درس دیتا ہے؟ قلعہ ڈیر اور اصحاب رسول (ص ) کے مزارات ، شاہی مسجد ، شیو جی کا مندر ، راما پیر کا میلہ […]

آئین تہتر کا اور آئین نو ۔ میری مرضی

قومی اسمبلی نے قائم مقام صدر ذولفقار علی بھٹو کا 12 اپریل کو پیش کیا گیا ایک بل 19 اپریل کو منظور کر لیا۔  یہ واقعہ 1973 میں پیش آیا تھا۔  یہی بل آئین کہلایا، جس کا اطلاق اسی سال چودہ اگست کو ہوا، اور اسی دن بھٹو صاحب نے وزیراعظم پاکستان کا حلف لیا […]

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم

 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے علی امین گنڈاپور کی اپیل پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل راجہ ظہورالحسن اور پراسیکیوٹر محمد سلمان […]

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے : پاکستان

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ روز پاکستان اور یورپی یونین کے مابین سیاسی مذاکرات کا نواں دور اسلام آباد […]

غزہ کے ’مسئلے‘ کو ہمیشہ کیلیے ختم کردو؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل کو مشورہ

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کا نام لیے بغیر اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ غزہ میں اس مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کردینا چاہیے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے صدر منتخب ہونے کی صورت […]

صدر مملکت نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی صدر مملکت نے منظوری دے دی ہے۔ علاوہ ازیں صدر مملکت نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان […]

پاکستانی معاشرے میں جارحیت کا رحجان

کچھ ہفتے پہلے اچھرہ میں ایک افسوسناک واقعہ رو نما ہوا، جہاں عوام کی جانب سے عربی کیلیگرافی والے کپڑے پہننے کی وجہ سے خاتون پر دھاوا بول دیا گیا۔ اس صورت حال پہ مختلف آراء سننے کو مل رہی ہیں۔ ایک طبقہ اس واقعے کی وجہ مذہبی جنونیت بتاتا ہے جبکہ مذہبی طبقہ فخریہ […]