گھر، دفتر اور قبر : مظلومہ مقتولہ ماریہ اور منٹو کا ٹوبہ ٹیک سنگھ

صنفی تشدد کے مختلف زاویوں پر مختلف طریقوں سے کام کرتے کوئی تین دہائیوں سے زائد عرصہ ہو گیا اور اب بھی ایسا لگتا ہے کہ صرف دھیان بڑھا ‘کچھ معاملات پر کچھ خاموشی ٹوٹی کچھ قوانین نیم دلی کے ساتھ ہی سہی مگر بن گئے- کچھ کشادگی پالیسی میں لائی گئی. کچھ میدان جن […]

کشمیر کی آزادی اور خودمختاری کے لیے بے خوفی سے جدوجہد کرنے والا بہادر نوجوان رہنما

اشفاق مجید وانی کی محبت بھری یاد میں، ایک بہادر نوجوان رہنما جس نے کشمیر کی آزادی اور خودمختاری کے لیے بے خوفی سے جدوجہد کی۔ اس مقصد کے لیے ان کی قربانی اور لگن کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ غیر معمولی رہنما اشفاق مجید وانی کو خراج تحسین. کشمیر کے حقوق اور […]

گوجرانوالہ: چچا اور چچی کا ڈنڈوں سے تشدد، 7 سالہ بچہ جاں بحق

گوجرانوالہ: چچا اور چچی کے مبینہ تشدد سے 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے گوندلانوالہ میں چچا اورچچی نے مبینہ طور پر کم عمربھتیجوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے 7 سالہ بچہ سلطان جاں بحق ہوگیا اور 2 سالہ ثقلین زخمی ہوا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ […]

بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ بلوچستان سے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر جے یو آئی کے مولانا عبدالواسع بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں جبکہ ٹیکنو کریٹ کی دوسری نشست پر پیپلز پارٹی کے بلال مندوخیل بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے۔ بلوچستان سے سینیٹ […]

پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور

پشاور: پختونخوا کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر اسکیموں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے میں مستحق افراد کو عید […]

بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ایئرپورٹ کی سیکیورٹی پر مامور نیم فوجی دستے کے اہلکار نے اچانک خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ ایئرپورٹ میں گولی کی آواز سے بھگدڑ مچ گئی۔ سیکیورٹی اہلکاروں کو جب تک معاملہ سمجھ آتا ہوائی اڈے پر معمولات […]

روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

ماسکو: روس کا ایک جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کا فوجی طیارہ جزیرہ نما کریمیا کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ نے جلتے ہوئے طیارے سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ حکام کے مطابق سیواستوپول شہر کے ریسکیو اہلکاروں […]

سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری

کراچی: نگران حکومت کے جاتے ہی بند کرائے گئے ترقیاتی منصوبوں پرکام شروع کردیا گیا جب کہ محکمہ داخلہ نے 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب30کروڑ ایک لاکھ 49ہزار روپے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ داخلہ نے محکمہ منصوبہ بندی وترقیات سے پی ڈی ڈبلیو پی کی منظوری کے لیے کیس تیار کرلیا […]

حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون […]

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی

اسلام آباد: صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، کر دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق آٹھ رکنی مشترکہ […]