متحدہ عرب امارات،قطر ،افغانستان، آسٹریلیا اور لندن میں بدھ کو عید ہوگی

خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ متحدہ عرب امارات میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم پورے ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ بعدازاں کمیٹی نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات میں کل 30 واں روزہ رکھا […]

ن لیگ دوسال کےبعدمڈٹرم انتخابات کی طرف جاسکتی ہے. ن لیگ کے سینئر وفاقی وزیر کا انکشاف

ن لیگ کے سنیئر وفاقی وزیر نے انکشاف کیا کہ ن لیگ دو سال کے بعد انتخابات میں جانے کا سوچ رہی ہے۔لیڈرشپ نےدوسال کام کرنے کا کہا ہے،دو سال کے بعدالیکشن کے لئے تیار ہونگے اور مڈ ٹرم الیکشن میں جاسکتے ہیں۔انھوں نے کہا باقاعدہ مشاورت میں یہ بات زیربحث آئی ہےاور اس سوچ […]

سکوٹی چلاتی باہمت خواتین

نائلہ نجی کمپنی میں سافٹ ویئر انجینئر ہے اور سکوٹی پر آفس آتی جاتی ہے. اس کا کہنا ہے کہ مجھے آفس آنے جانے میں بہت دقت تھی کیونکہ میرا گھر دور تھا اور جب بس میں جانے کیلئے سڑک پر کھڑا ہونا پڑتا تھا تو لڑکےکبھی گھورتے تھے یا بعض اوقات تنگ کرتے تھے. […]

بھارت: سفاک باپ نے کالی رنگت پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر دیکر ماردیا

بھارت میں سفاک شخص نے کالی رنگت کو وجہ بناکر مبینہ طور پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر کھلاکر مار ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے پیٹسانے گنڈلا گاؤں سے تعلق رکھنے والے مہیش نے 18 ماہ کی بیٹی اکشیا کو پرساد میں زہر ملاکر کھلادیا، بعد ازاں مہیش نے اپنی […]

عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی

کراچی: حکومت سندھ نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ نے عید الفطر پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 […]

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ معیشت کی شرح نمو بڑھنے اور ترقی کے آثار نظر آنے سے متعلق عالمی بینک […]

ورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیے گئے ہیں جن سے ٹیکنالوجی اور ڈیٹا پرمبنی فیصلہ سازی کے ذریعے مالیاتی نظام کو […]

عمران، بشریٰ بی بی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی سے ملاقات کروانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی، جس […]