صوبہ ہزارہ کی ضرورت کیوں ہے؟

ہزارہ ڈویژن پاکستان کے شمال میں واقع ایک خوبصورت و دلکش علاقہ ہے۔ یہاں کے باسی اپنی روایتی مہمان نوازی ، امن اور بھائی چارے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ہزارہ انتظامی طور پر خیبر پختونخواہ کا حصّہ ہے۔ مگر یہاں کے باسی پچھلی تین دہائیوں سے اپنے لیے الگ صوبے کی تحریک چلا […]

ریشمی خواب اور اس کی کرچیاں

زندگی نارمل سی رفتار کے ساتھ چل رہی تھی، جیسے کچھ 60 اور 70 کی رفتار ہوتی ہے کہ گڑیا کے ابو نے بیٹی کی فرمائش پر اسے بھی ایک سمارٹ فون دے دیا. سکرین والا یہ فون ابتدا میں صرف کیمرے کا کام کر رہا تھا اور گڑیا نے گھر بھر کی ڈھیروں تصویریں […]

پاکستانی عورت : خودمختاری ، سواری اور بدکرداری

کیا مرد ناسمجھ ہے یا کمزور کہ جری عورت اور زہین عورت کے موجود ہونے کے خیال تک کو برداشت نہیں کر سکتا ؟ کیا عورت کو اپنے برابر ماننے والے مرد "بے غیرت ” ہیں ؟ کیا مردوں کے بھی صنفی مسائل ہیں ؟ کیا عورت بھی عورت کی دشمن ہے اور پدر سری […]

پاکستان میں فروعِ امن میں کوشاں ہندو اسکالرسرپنج ہارون سربدیال کی خدمات کا جائزہ

مذہبی رواداری و ہم آہنگی اس لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے کہ یہ انسانی معاشرے میں بنی نوع انسان اور اقوام و مذاہب کے مابین مساوات، معاشی ومعاشرتی ترقی،امن ومحبت اوربلاتفریق رنگ ونسل ایک دوسرے کے لیے بھلائی کی راہیں ہموار کرنے کا سبب بنتی ہے ۔اسی کے توسط سے معاشرے سے منفی جذبات […]

غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی صورت حال پر عرب ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ جہاں وہ […]

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ آئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے سیریس ادارے ہیں، […]

آئی ایم ایف کے نئے پروگرام پر رضامندی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور تیزی

کراچی: وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف کی نئے پروگرام پر رضامندی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور تیزی آگئی۔ مثبت معاشی اشاریوں و توقعات سے 100 انڈیکس نے نیا تاریخ ساز ریکارڈز قائم کرلیا۔ کاروبار کے آغاز میں ہی ہنڈریڈ انڈیکس نے 73 ہزار پوائنٹس […]

میں کسان ہوں!

میں زرعی ملک کا ایک بے نوا کسان ہوں۔ یہاں صنعت کاروں، کپاس ملز اونرز، شوگر ملز اونرز ، تاجروں اور آڑھتیوں سب کی آواز ہے، سب کی تنظیمیں ہیں ،سب کے پریشر گروپس ہیں، سب حکومتوں کو اپنے مطالبوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔سب کی لابیاں ہیں، سب نے […]