قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ، این سی ایچ آر نے پاکستان سے بے قاعدہ ہجرت پر رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد؛ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے سیکٹر کے مخصوص پروگراموں اور مقامی ترقیاتی اقدامات کے ذریعے نقل مکانی کی بنیادی وجوہات کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اس حوالے سے بروز منگل این سی ایچ آر کی جانب سے انٹرنیشنل آرگنائزیشن آن مائیگریشن (IOM) اور وزارت خارجہ ڈنمارک […]

مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا میں بڑھتے بحران

19 مئی کو ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند اعلیٰ حکام سمیت آذربائجان کے مختصر دورے پر گئے تھے۔ اس دورے کا مقصد دونوں پڑوسی ممالک میں واقع سرحدی علاقے پر ایک ڈیم کا افتتاح کرنا تھا۔ ایران کا یہ اعلی ترین وفد تین ہیلی کاپٹروں کے ذریعے آذر بائیجان پہنچا تھا۔ افتتاح کے بعد […]

زمین اپنے ہی بچوں پر تنگ ہے

پناہ گزین وہ ہوتے ہیں جو کسی مجبوری میں ایک ملک سے دوسرے ملک میں عارضی سر چھپانے پر مجبور ہوتے ہیں۔جب کہ اپنی ہی جغرافیائی چار دیواری میں دربدر ہونے والوں کے لیے آئی ڈی پیز کا جدید مخفف استعمال ہوتا ہے ( انٹرنلی ڈسپلیسڈ پرسن )۔ جب نارویجن ریفیوجی کونسل جیسا ذمے دار […]

ایرانی صدر کی شہادت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ

کراچی: ایرانی صدر کی شہادت پر آج سندھ سمیت ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر معززین کے سوگ میں پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ برادرانہ یکجہتی کے اظہار میں وزیراعظم شہباز شریف اور […]

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے سرمایہ کار ہیں‘ آپ کا کام مختلف کاروباروں‘ صنعتوں اور اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری ہے‘ آپ کے ایک پرانے دوست ہیں اور اس دوست کا بیٹا اپنے کاروبار میں آپ کی سرمایہ کاری چاہتا ہے‘ دوست آپ کے سامنے بیٹے اور اس […]

67 فیصد سگریٹ نوش ٹیکس چوری والے سستے برانڈز پر منتقل

اسلام آباد: ملک میں سگریٹ نوشی کے رجحان کو کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے باوجود صارفین کی بڑی تعداد ٹیکس چوری کرکے فروخت ہونے والے سستے برانڈز پر منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سگریٹ کی قیمت میں اضافہ غیرقانونی تجارت کے فروغ کا سبب بن رہا، حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے تحت مرتب کردہ […]

اوگرا نے گیس قیمتوں میں 10 فیصد کمی کردی

لاہور: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک کمی کرتے ہوئے مالی سال 2024-25 کے لیےسوئی کمپنیوں کی تخمینی ریونیو کی ضروریات کا تعین کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےمالی سال 2024-25 کے لیے سوئی کمپنیوں کی آمدنی کی ضروریات کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے […]

پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف مل گیا۔ پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر جسٹس سلہطان تنویر احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا، جس میں پرویز الٰہی کی درخواستِ […]