پاکستان میں 2کروڑ لوگ بے روزگار اور34لاکھ لوگ جبری مشقت پہ مجبور ہیں

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پاکستان میں 2کروڑ لوگ بے روزگار اور34لاکھ لوگ جبری مشقت پہ مجبور ہیں۔جبری مشقت اور کمسن بچوں سے کام لینا پاکستان کی عالمی منڈی تک رسائی کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرسکتا ہے۔ انٹرنیشنل لیبر ارگنائریشن لیبر قوانین کو مستحکم کرنے کے لیے سندھ اور پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ کل مجھے کچھ بنیادی قانونی سوالات فراہم کرنے کا کہا […]

ایک ایسا آئیڈیا جس نے سوات میں فروغ تعلیم میں مثالی کردار ادا کیا

تعلیم پر کام کرنے والی تنظیم الف اعلان کے مطابق ملک میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی جو 2021 میں 1 کروڑ 87 لاکھ تھی۔اس طرح خیبرپختونخوا میں یہ تعداد 40 لاکھ تک ہے۔سوات میں بھی سکول سے باہر بچوں کی تعداد کافی تشویشناک ہے۔لیکن سکول […]

المیہ پاکستان : میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟

ننگے ،بھوکے، منافق، مفاد پرست ، متعصب ، مکار، "مکڑ” اور نجانے کن کن "پیار ” کے ناموں سے بہت سے "مقامی پاکستانی ” جو ہجرت کے صدمات اور بے دری کی تلخیوں سے کبھی آشنا نہیں رہے، کئی بے حیثیت لوگوں کو جو پاکستان سے غیر مشروط محبت کرتے ہیں’ جانتے اور پکارتے ہیں […]

جون کا مہینہ، بارشیں اور موسمیاتی تبدیلی۔۔۔۔

ہندی کلینڈر کے مطابق جون کے مہینے کو جیٹھ کہتے ہیں۔جیسے کے نام سے محسوس ہوتا ہے، کہ سخت موسم۔ یعنی اس مہینے میں گرمی اپنے عروج کی طرف جاتی ہے۔ دن کو نو بجے کے بعد کسی سایہ دار درخت کی طرف یا کسی ٹھنڈے چھت کی طرف جانے کو سوچتے ہیں۔ بڑے فرماتے […]

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے آدھا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا‘ لوگ ذاتی جنریٹر چلانے پر مجبور ہو گئے‘ دوسرے دن صورت حال مزید گھمبیر ہو گئی‘ ملک بھر میں موبائل فون سروسز بند ہونے لگیں‘ ٹیلی ویژن‘ ریڈیو اور انٹرنیٹ بھی جواب دے گیا […]

ایک عورت بمقابلہ اسرائیل و امریکا

فاتو بنسودا اس وقت لندن میں مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کی ہائی کمشنر ہیں۔اس سے پہلے وہ نو برس(دو ہزار بارہ تک اکیس ) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ ( آئی سی سی ) کی چیف پراسیکیوٹر رہیں۔اس سے پہلے وہ گیمبیا کی اٹارنی جنرل اور وزیرِ قانون اور روانڈا میں نسل کشی کے مقدمے کی […]

5 روزہ سرکاری دورہ ؛ وزیراعظم شہباز شریف چین روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کے پانچ روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے، وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم بزنس ٹو بزنس فورم میں شرکت کریں کے اور گفتگو بھی کریں گے جبکہ 79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے چینی کمپنیوں سے […]

سائفر کیس ؛عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری ہو گئے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں منظور کرلیں۔ ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں سماعت کے بعد عدالت نے […]