غزہ میں ظلم سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں؛ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں۔ شہبازشریف نے اقلیتوں کےدن کےحوالے سے لاہور میں منعقدہ خصوصی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتیں ملکی تعمیروترقی میں اہم کردارادا کررہی ہیں، 11اگست کوقائداعظم محمدعلی جناح نےتاریخی بیان دیاتھا کہ یہاں سب کومساوی […]
میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے؛ حسینہ واجد
ڈھاکا: طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے اپنے 15 سالہ اقتدار کے خاتمے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہراتے ہوئے کہا […]
چینی باشندے نے کالاشی لڑکی سے شادی کر لی
چینی باشندے نے کالاشی لڑکی سے شادی کر لی،دونوں نے کورٹ میرج کر لی۔ مقامی سماجی کارکنوں اور سرکاری وکیل کے اعتراض اور تحفظات کے باعث دونوں کی شادی گزشتہ ماہ نہ ہو سکی تھی۔ چینی باشندے نے سفارت سے تصدیق اور مقامی تصدیق کنندہ کے دستاویز بھی عدالت میں پیش کر دیں۔ شادی کالاشی […]
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے بعد ایجوکیشن کارڈ
خیبرپختونخوا میں ‘تعلیم کارڈ’ کے اجراء کا فیصلہ کر لیا گیا. وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دیں ہے۔ تعلیم کارڈ کا اجراء "اپر چترال” سے کیا جائے گا، وزیراعلٰی خیبرپختونخوا نے کہا کہ پسماندہ ضلع سےتعلیم کارڈ کا اجراء کررہے ہیں، اپر چترال سے منصوبے […]
پشاور؛ رواں سال بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 17 کیسز ،19 بچے قتل 42 زخمی
پشاور شہر میں رواں سال اب تک بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 17 کیسز درج ہوئے، جن میں 44 ملزمان نامزد 36 گرفتار ہوئے ہیں۔پولیس رپورٹ کے مطابق پشاور میں رواں سال اب تک 19 بچے قتل 42 زخمی ہوئے۔ قتل کے درج 15 کیسیز میں 55 ملزمان نامزد، 49 کو گرفتار کیا گیا۔ […]
پاکستانی پرچم سے پرچی تک
ہمارے چیمپئن بیٹے کی توہین کا نوٹس لیا جائے محترم جنرل سید عاصم منیر صاحب میں ذاتی طور پر کھیلوں سے بھی زندگی کے ڈرامے کو سمجھتی رہی ہوں . سپورٹس کی سپرٹ ، محنت ، لگن ،ہار کر جیتنا — یہ تمام خوبیاں سپورٹس سے سیکھیں. 2017 سے ارشد ندیم کو ان کے سفر […]
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر شاندار استقبال
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے ارشد ندیم کی وطن واپس پہنچنے پر والد کیساتھ جذباتی مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے۔ رات گئے جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد ندیم اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے بعد 1 بج کے 25 منٹ پر لاہور پہنچے، اس موقع پر […]
آج پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن منایا گیا
اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا گیا اور اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں پروگرامات کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان اقلیتوں کے حوالے سے ایسا ملک ہے جہاں پر مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ ملکی تعمیر و ترقی میں اقلیتی […]
پی آئی اے طیارے طویل عرصے تک گراؤنڈ کرنے سے تقریباً 22ارب روپے کا نقصان
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں کی معمول کی مینٹس میں 44 سے 239 دن کا وقت لیا گیا، انتظامیہ کی غفلت سے تاخیر ہوئی جس سے 21 ارب 81 کروڑ 50 لاکھ کا آپریشنل اور مالی نقصان ہوا۔ انتظامیہ کو ستمبر 2023 میں معاملے سے آگاہ کیا گیا۔ انتظامیہ کا موقف ہے کہ مالی […]