مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آگئیں، چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار حکومت کو دینے کی تجویز
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آگئیں جن میں 20سے زائد شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ہے۔ بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے، بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں65 سےبڑھا کر81 کرنے اور آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم شامل […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا، قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ حکومت نے عوام کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مسلسل چوتھا تحفہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 13.60 روپے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ سے ہوگا جس […]
گلگت ضلع دیامر؛ ایک المناک حادثہ ، 300 گھرانوں پر مشتمل بستی راکھ کا ڈھیر بن گئی
چلاس؛ دیامر کی وادی نیاٹ کے گاؤں ملدوکس میں شب کی تاریکی کے سناٹے میں ایک المناک حادثہ رونما ہوا، جب تین سو گھرانوں پر مشتمل بستی اچانک شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔اس المناک حادثے نے نہ صرف ان غریب لوگوں کے سروں سے چھت چھین لے گیا بلکہ بستی کے مکینوں کے خوابوں اورمستقبل […]
انتخابات کو 6 ماہ گزر جانے کے بعد بھی اقلیتی برادری کے مسائل حل نہ ہوسکے
فروری 2024 میں ہونے والے انتخابات میں ملک کے بڑے بڑے سیاستدانوں نے جہاں انتخابات جیتنے پہ عوام کے مسائل حل کرنے کی بات کی تھی وہیں ملک میں رہنے والے اقلیتی برادری کے مسائل اور ان کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ بھی شامل تھا جبکہ آئین کے آرٹیکل 51 کے مطابق […]
ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترمیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا۔ ن لیگی وفد نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں آئینی ترمیم پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد صحافی نے اسحاق ڈار […]
مواخات اور بھائی چارہ سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں
رسولِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں مبعوث فرمایا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔سیرت طبیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو […]
آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیئے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا جس کے بعد وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس معطل کرنے کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رولز 88 کی تحریک بلال اظہر کیانی […]
احمقوں کی جنت!
آج کی دنیا کی ترقی و تہذیب ہر دور کے عقل مند انسانوں کی دین ہے، تاریخ دان ٹائن بی کے بقول ہر دور کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے انسانوں کی تخلیقی اقلیت سامنے آتی رہی ہے، انکے نئے اور تخلیقی راستوں سے معاشرے مشکلات سے نکلتے اور ترقی کی طرف سفر کرتے رہے ہیں، […]
واقعہ معراج، خواب یا حقیقت؟
کسی نے ایک مرتبہ مجھ سے سوال پوچھا کہ کیا آپ واقعہ معراج پر یقین رکھتے ہیں، میں نے جواب دیا الحمدللہ بالکل کرتا ہوں، اگلا سوا ل یہ تھا کہ آپ تو عقل اور منطق کی باتیں کرتے ہیں پھر یہ کیسے مان سکتے ہیں کہ ایک رات میں کوئی شخص آسمانوں کی سیر […]