عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا؛ فضل الرحمان
ملتان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں آئینی ترامیم کا حکومتی مسودہ مل گیا مسودے میں بنیادی حقوق کا دائرہ کار محدود کرکے ملٹری کے کردار میں اضافہ کردیا گیا ہے اسی لیے حمایت سے انکار کیا۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا […]
کراچی حادثات و واقعات ؛ نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق
کراچی: شہر میں مختلف حادثات اور واقعات میں نوجوان و بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سپر ہائی وے جمالی پل سے نیو سبزی منڈی جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام […]
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے جلد منظوری کا امکان ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے نفاذ سے عدلیہ میں جو بھی […]
خوشامد اور علاقائی وقار کا زوال
گلگت بلتستان کے لوگوں میں خوشامد پسندی، چاپلوسی اور چمچہ گیری ایک ایسی خطرناک بیماری بن چکی ہے، جس نے ہمارے معاشرتی، سماجی اور علاقائی وقار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ یہ بدترین رویہ اب اس قدر عام ہو چکا ہے کہ ہر سطح پر نظر آتا ہے۔ ایک وقت تھا جب چاپلوسی محض […]
اپنی شناخت کی تلاش اور گلگت بلتستان کا المیہ
ایک وہ سنہری عہد تھا جب گلگت بلتستان کی وادیوں سے لوگ دیامر کی سرزمین پر تجارت اور مزدوری کی غرض سے آیا کرتے تھے۔ یہ سرزمین امن و آشتی کا گہوارہ تھی، جہاں فرقہ واریت، مذہبی تعصبات اور نفرتوں کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔ یہاں کے باسیوں کے دل وسیع، مہمان نواز، […]
عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے ؛ بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کا دیرینہ موقف اور مطالبہ ہے، عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے۔ ملک بھر کے وکلا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وکلا نے ہمیشہ آمروں کا ڈٹ […]
ایک تھے، ایک ہیں حکیم صاحب!
لاہور میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہوتے تھے جن کی بڑی شہرت تھی، موصوف نے اپنے کلینک میں فیس مشورہ پانچ ہزار روپے لکھ کر لگائی ہوئی تھی اور اس 5000کے کئی صفر اکثر شوشا ہی کیلئے استعمال ہوتے تھے۔ ڈاکٹر صاحب نے اپنی نیم پلیٹ پر ماہر امراض مزمنہ لکھوایا ہوا تھا چنانچہ وہ […]
اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے
مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 حملے سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان میں مس الجبل، طیبہ، بلیدہ اور وادی بقا سمیت کئی علاقوں […]