آئی ایم ایف کی پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری ،وزیراعظم کا اظہار اطمینان
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطح کے معاہدے اور پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی بھی […]
تکمیل پاکستان اور خلافت
خلافت کا لفظی معنی ہے نیابت، یعنی کسی کا نائب ہونا۔ قرآن کریم نے خلافت کا لفظ سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام کے حوالہ سے نسل انسانی کے لیے استعمال کیا ہے. جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے فرمایا کہ ’’میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں‘‘ (البقرہ)۔ یہاں خلیفہ سے مراد حضرت […]
وزیراعظم کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسرائیل کے کڑے احتساب کا مطالبہ
نیویارک: وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں محمد شہباز شریف نے فلسطین میں جاری کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے سخت احتساب کا مطالبہ بھی کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان اقوام متحدہ کی […]
نئی عدلیہ کی تشکیل ۔۔۔ایک اور الجھن
گذشتہ کچھ دنوں سے پاکستان میں ایک علیحدہ وفاقی آئینی عدالت بنانے کے بارے میں بات چیت چل رہی ہے۔ یہ مجوزہ عدالت آئینی معاملات کو سنبھالے گی جبکہ سپریم کورٹ کریمینل اور سول اپیلوں پر توجہ دے گی۔یہ خیال بہت نیا نہیں ہے کیونکہ اس کی بازگشت پہلے بھی سنی گئی تھی۔ یہ خیال […]
’ رات بھر سوئیے اور لاکھوں روپے کمائیے‘، کیا آپ بھی ایسی ملازمت کے خواہمشند ہیں؟
دنیا بھر کے کروڑوں افراد ایسے ہیں جو رات بھر نیند پوری نہ ہوسکے تب بھی صبح سویرے آفس جانے کیلئے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں لیکن اگر آپ کو ایسی ملازمت مل جائے جو آپ کو سونے کے لاکھوں روپے دے تو کیا آپ کرنا پسند کریں گے؟ جی ہاں ، بھارت کی ایک کمپنی […]
کوئٹہ ؛ دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل میں دھماکہ خیز مواد نصب کر ر کھا تھا، جونہی خالق شہید پولیس تھانے کی […]
پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی؛ وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔ امریکا میں پائیدار ترقی کے اہداف ایس ڈی جی موومنٹ کے حوالے سے مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوست ممالک چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تعاون […]
خرابی ہمارے مقدر میں نہیں، ہم میں ہے!
آج صبح ناشتہ کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میرا وزن کچھ بڑھ گیا ہے،سو فوری ایکشن لینا ضروری سمجھا گیا، اِس مقصد کیلئےقرارداد منظور کی گئی کہ کل سے واک میں کم ازکم تین ہزار قدموں کا اضافہ کیا جائے۔ صرف اسی ایک اقدام سے طبیعت بشاش ہو گئی۔ ماضی میں بھی کئی […]