بھارت: 21 بچوں کے جنسی استحصال کے مجرم ہاسٹل وارڈن کو سزائے موت سنادی گئی
بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے ایک اسکول ہاسٹل کے سابق وارڈ کو بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزائے موت سنادی گئی۔ گزشتہ روز ہاسٹل کے وارڈن پر 2014 سے 2022 کے دوران 21 بچوں سے جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ عدالت نے اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور ایک ٹیچر کو […]
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ، صاحبزادہ حامد رضا، اخونزادہ حسین شامل تھے۔ جے یو آئی لیگل ٹیم کے […]
صوابی کے تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور 34 زخمی
صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ ایک اہلکار شہید اور 34 زخمی ہوئے ہیں۔ تھانہ صوابی سٹی کے مال خانے میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور ایک اہلکار شہید جبکہ 34 افراد […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس 588 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام […]
مغربی عورتوں کی بے حیائی!
مجھے بہت دفعہ یورپ اور امریکہ جانے کا اتفاق ہوا ہے۔مغربی ممالک سے جب بھی واپسی ہوتی ہے کچھ لوگ وہاں کے بارے میں کچھ ناگفتنی باتیں سننے کے لئے بے تاب ہوتے ہیں اور یہ سلسلہ ختم ہونے ہی میں نہیں آتا ابھی گزشتہ روز ایک بزرگ تشریف لائے وہ اس وقت 80۔85کے پیٹے […]
’’سیاہ پوش کہانی‘‘
فلسفی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر نے ڈنمارک کے بارے میں کہا تھا SOMETHING IS ROTTEN IN THE STATE OF DENMARK تضادستان کی آج کی صورتحال بالکل وہی ہے تضادستان کے سیاہ پوشوں کو ملک و ملت کے آخری فیصلوں کا اختیار حاصل ہے اور ان کا حال یہ ہے کہ وہ گلی کے بچوں کی […]
سیرتؐ فیسٹیول
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا سیرتؐ فیسٹیول تھا جس میں نوجوانوں نے اپنے بزرگوں کیساتھ نبی کریم حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر مکالمہ کیا۔ اسلام آباد کی نیشنل اسکلز یونیورسٹی میں اس تاریخی سیرت فیسٹیول کا اہتمام نیشنل رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی نے کیا تھا۔اس اتھارٹی کے سربراہ جناب خورشید ندیم ملک […]
سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیاراستعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کیخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ روس کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیوکلیئر […]