ڈگری کالج چلاس میں تقریب جشن آزادی گلگت بلتستان کا انعقاد، طلبہ کی شاندار کارکردگی
چلاس : گورنمنٹ ڈگری کالج چلاس میں گلگت بلتستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے ملی نغمے، تقاریر، اور ڈرامے پیش کیے۔ اس تقریب نے قومی یکجہتی اور جذبے کو مزید تقویت بخشی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت […]
پاکستان اور امریکا کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان نے غزہ میں فوری فائربندی کا مطالبہ کیا ہے، غزہ میں […]
سول سوسائٹی عمرکوٹ کے وفد کا رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کا دورہ
ضلع عمرکوٹ؛ سندھ کے سول سوسائٹی کے ممبران کے ایک وفد نے قومی رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کا استقبال کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ۔ وفد میں سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام، عمرکوٹ سٹیزنز فورم، ڈسٹرکٹ ویمن گروپ عمرکوٹ، سندھ آبادی سنگت، اور دیگر تنظیموں کی نمائندگی کر رہا تھا۔ وفد میں مسلمانوں سمیت […]
میری کہانی! (ساری اقساط)
1947ءمیں ہم لوگ امرتسر سے ہجرت کرکے وزیر آباد آ گئے۔ یہاں میری نانی اپنے سائیں بیٹے کے ساتھ رہتی تھیں۔ امرتسر میں ہم لوگ سامان سے لدا ہوا ایک نیا مکان چھوڑ کر آئے تھے اُس کے بدلے وزیر آباد کے گلہ بکریاں والا محلہ لیر چونیاں کے ایک مکان میں ہمارے خاندان کو […]
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 […]
سموگ کے خلاف جنگ: کیا ہم دنیا سے سیکھ سکتے ہیں ؟
سرمئی بادلوں کے پیچھے چھپ گیا کیوں روٹھ کر… یہ وہ کیفیت ہے جو آج کل لاہور کے سورج پر بھی طاری ہے۔ باغوں کے شہر لاہور کو آلودگی کے نئے چیلنج کا سامنا ہے۔ گزشتہ ماہ سے زہریلے سموگ نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس کی وجہ سے سانس کی […]
بادشاہ کے نئے کپڑے!!
تضادستان میں بادشاہ نے نئی پوشاک پہنی تو ڈنمارک کے ہانزکرسچین اینڈرسن (Hans Christian Anderson) کی پریوں والی کہانی The Emperor’s New Clothesیاد آ گئی۔ ڈینش مصنف اینڈرسن پریوں اور دیو مالائی دنیا کے کرداروں پر مشتمل کہانیاں لکھتا تھا۔ غریب گھر میں پیدا ہونے والا اینڈرسن (1805تا 1875ء) صرف گیارہ سال کی عمر میں […]
اسموگ: پنجاب کے کئی اضلاع میں اسکولز ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب،گوجرانوالا، گجرات، منڈی بہاءالدین، سیالکوٹ، نارووال،فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، لودھراں، وہاڑی […]
امریکی الیکشن اور پاکستانی سیاست
امریکا کے صدارتی الیکشن سے قبل پاکستان میں دو اہم فیصلے کرلئے گئے۔ پہلا یہ کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت کو تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کر دیا گیا۔ عام پاکستانیوں کو ایئر فورس اور نیوی کے سربراہ کا تو نام ہی پتہ نہیں ہوتا اس لئے یہ تاثر عام ہے کہ […]