پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس نے بلند ترین سطح ایک لاکھ 540 پوائنٹس کو چھوا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس مجموعی طور پر 813 پوائنٹس […]

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے امکانات

اسلام آباد کے حکومتی ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کی ہے۔ حکومت نے گورنر راج نافذ کرنے سے قبل پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی، اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بیچارہ مرد

یہ دنیا کے رنگ عجیب ہیں۔ ایک طرف عورت کو مظلومیت کا تاج پہنایا جاتا ہے، دوسری طرف مرد کو ظالم اور بے حس بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ مگر حقیقت شاید ان کہانیوں سے کہیں مختلف ہے۔ اگر کسی نے کبھی غور کیا ہو، تو معلوم ہوگا کہ مرد ایک خاموش عاشق ہے، […]

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوےکو 99 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سےجیت لی

تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سےجیت لی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز اسکور کیے۔ 304 […]

بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا

بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما ہال کے نزدیک ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ایمبولینسوں کو جائے دھماکا کی جانب جاتے دیکھا […]

ایمنڈ کی صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت

کراچی: ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔ ایمنڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں صحافی مطیع اللہ جان پر عائد الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ یہ الزامات صحافیوں کے […]

ہنگو کے محلے میں اقلیتی برادری اور مسلمانوں کا رہن سہن مذہبی رواداری کی اعلیٰ مثال بن گیا

ضلع ہنگو کے محلہ پریم نگر میں اقلیتی برادری اور مسلمان صدیوں سے ایک ساتھ بھائیوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، اس گاؤں میں مسجد، چرچ، مندر اور گوردوارہ بھی موجود ہیں جہاں پر تمام افراد مذہبی آزادی کے ساتھ عبادت کرتے ہیں۔ ضلع ہنگو کے مضافات میں واقع محلہ پریم نگر میں ایک […]

کرم ؛ مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کیلئے سیز فائر ہوگیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کے لیے سیز فائر ہوگیا۔ علی امین گنڈا پور نے ضلع کرم کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فریقین کے درمیان جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے، علاقے میں پائیدارامن اور تنازعات کے حل […]

اسلام آباد پولیس نےمطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا

اسلام پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔ مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم مطیع اللہ جان کے خلاف ابھی تک کسی درج مقدمے کی نقل فراہم […]

ایک ہی بار

ہم اگر کچھ بھی نہ کریں تو بھی ہم اس میں جدت لا سکتے ہیں میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر رہتا ہوں لہٰذا ہر قسم کے احتجاج اور مظاہرے سے بچ جاتا ہوں‘ احتجاج کے دنوں میں چپ چاپ گھر میں محصور ہو جاتا ہوں‘ کتابیں پڑھتا ہوں‘ […]