گجر یوتھ فورم ضلع بونیر ؛ طلباء نے گجر سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد کیا

گجر یوتھ فورم ضلع بونیر کے مشران کی ہدایت پر آج ضلع بونیر کے طلباء نے گجر سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پہلا تعارفی اجلاس منعقد کیا ۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔اجلاس میں طلباء کے مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں شیر افسر خان […]

ڈاکٹر علی بہادر نے پی ایچ ڈی ماس کمیونیکیشن کی ڈگری مکمل کر لی

ڈاکٹر علی بہادر نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے پی ایچ ڈی ماس کمیونیکیشن کی ڈگری مکمل کر لی۔ ڈاکٹر علی نے حال ہی میں ہونے والے پبلک ڈیفینس میں اپنا تحقیقی مقالہ "سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے پاکستانی صحافتی طرزعمل اور نیوز روم پر ہونے والے اثرات” پیش کیا۔ مقالے […]

کم عمر بچیوں کا ذہنی جسمانی اور جنسی استحصال

احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کی رہائشی سمیرا جس کے والدین آنکھوں سے نابینا تھے .غربت سے دوچار گھرانا تھا ،جس کی وجہ سے اس کو اور اس کی بہن کو 12 سے 14 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں باندھ دیا گیا .سمیرا کی بہن کو پہلی ڈیلیوری کے بعد سے ہی […]

غربت کی وجہ سے دونوں بیٹوں کو خود سے میلوں دور بھیج دیا؛ ایک ماں کی فریاد

پچاس سالہ سبزعلی مقامی ایجنٹ کے ساتھ محو گفتگو ہے کہ وہ کتنے پیسوں میں اس کے بیٹے کو باہر ملک بھیج دے گا۔ ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا سبزعلی آج سے تین سال قبل تک اس حق میں نہیں تھا کہ اس کا بیٹا اپنا ملک چھوڑ کے باہر چلا جائے لیکن باقی […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کیخلاف وائٹ پیپر عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر الزامات عائد کیے ہیں، پارٹی قائدین کا کہنا ہے کہ […]

کتابوں کی اشاعت، ایک فنی عمل

کتابوں کی اشاعت ایک ایسا بہترین عمل ہے جو نہ صرف لکھاری کے خیالات کو دوام بخشتا ہے بلکہ اس کی محنت اور علم کو محفوظ کر کے آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ تاہم، یہ ایک سادہ عمل نہیں بلکہ ایک فن اور بڑی ذمہ داری ہے۔ ہر لکھاری کے […]

No To Governor Rule

طوفان گزر جائے، آندھی کا زور کم ہو جائے یا سیلاب اُتر جائے تو فوری ردعمل بچی کھچی چیزوں کو سنبھالنے اور نقصان کو ٹھیک کرنے کا ہوتا ہے۔ 26 نومبر گزر چکا اب جو بچا ہے اس کو بچانا اور جو ضائع ہوگیا ہے اسے مرمت و اصلاح سے بحال کرنا چاہیے۔ مزید ٹوٹ […]

سوگوارانِ جمہوریت

27نومبر کی شام آٹھ بجے کے قریب ایک وکیل دوست کا میسج ملا۔ انہوں نے ایک تصویر بھیجی تھی اور بتایا کہ اس شخص کا نام شفیق خان ہے۔ یہ 26 نومبر کو جناح ایونیو اسلام آباد میں فائرنگ میں شہید ہو گیا ہے۔ اسکی ڈیڈی باڈی پمز ہاسپٹل میں پڑی ہے۔ شفیق کا بھائی […]

عمران خان کی رہائی

قارئین جہاں ایک طرف وطن عزیز سیاسی افراتفری ، انارکی اور پولیٹیکل ان سٹیبلٹی کا شکار ہے تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم ہے ،جس کے باعث ملک کا ہر محب وطن شہری ملک کے مستقبل کیلیئے پریشان اور افسردہ دکھائی دیتا ہے کہ پاکستان کا کیا بنے گا ، […]