بنگلہ دیش کے مطالبے اور پاکستان کے مکالمے

اس وقت پاکستانی انٹرنیٹ پر یا تو آرمی چیف کی حالیہ تقریر پر گفتگو ہو رہی ہے، یا 18 اپریل 2025 کو پاکستان کی خارجہ سیکریٹری آمنہ بلوچ اور بنگلہ دیش کے خارجہ سیکریٹری جاشم الدین کی ملاقات کا چرچا ہے۔ دل تو چاہتا تھا کہ چیف صاحب کی تقریر پر کچھ لکھوں، لیکن خیرخواہ […]

کراچی : تحریک لبیک کےکارکنوں نے اینٹیں اور ڈنڈے مار کر احمدی کارکن لئیق احمد چیمہ کو قتل کر دیا .

کراچی : آج 18 اپریل کو تھانہ پریڈی کی حدود میں احمدیہ ہال کراچی کے باہر چھیالیس سالہ احمدی لئیق احمد چیمہ کو ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق احمدی عبادتگاہ میں مقامی احمدی حسب معمول جمعہ کی عبادت کے […]

بھارت بیانات نہیں، دہشتگردی بند کرے: دفتر خارجہ کا دو ٹوک جواب

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے کے بجائے دہشت گردی کی سرپرستی کرنا ختم کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کا نوٹس لیا ہے، انہوں نے پاکستان پر متعدد الزامات عائد کیے ہیں۔ شفقت علی […]

جناح اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد، مقدمہ درج، ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈی بائیکاٹ

کراچی کے جناح اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں تیمارداروں کی جانب سے ڈاکٹر پر تشدد کے واقعے پر متاثرہ ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واقعے کے خلاف صدر تھانے میں درج مقدمے میں 12 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جن پر تشدد، ہنگامہ آرائی اور اسپتال میں […]

اس بارحاجیوں کیلئے اے سی خیمے ، ٹرانسپورٹ کا بہترین انتظام کیا ہے: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور

کراچی: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے اس بار حاجیوں کے لیے اچھے انتظام کیے ہیں، کوشش ہے کہ حاجیوں کو بہترین سہولیات اور معلومات فراہم کی جائیں۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کا حاجی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا سب سے بڑا مقصد یہ […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام شرائط تسلیم کرلیں

اسلام آباد: پاکستان نے اگست 2026 تک ترقیاتی پروجیکٹس کے انتخاب کے معیار میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )کی شرط مان لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کاربن ٹیکس کے نفاذ کے ساتھ پاکستان نے آئی ایم ایف کی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تمام شرائط تسلیم […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل شدید بارش اور بعض مقامات میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ اسلام آباد، راول پنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورت حال کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔اٹک،چکوال،گجرات،جہلم میں آندھی طوفان اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق فیصل […]

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے ہمارا جہاد جاری رہے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشت گردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ، محسن نقوی، احد چیمہ، عطاء اللہ […]