خواتین کا ذاتی کاروبار: آج کی دنیا میں ایک بدلی ہوئی سوچ کی ضرورت ہے

پاکستانی معاشرے میں خواتین کی معاشی خودمختاری ایک ایسا خواب ہے جسے حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے پالیسیوں کے ساتھ ساتھ ذہنوں میں انقلاب درکار ہے۔ شہروں میں خواتین مختلف شعبوں میں ملازمت کر رہی ہیں، مگر کاروبار کی طرف ان کی رغبت قدرے کم ہے۔ مواقع کی کمی نہیں ہر طرف ایسے پلیٹ […]

دسترخوان پر جیتیں، زندگی پر جیتیں

زندگی، صحت، کارکردگی اور خوشی کا زیادہ تر انحصار متوازن غذا پر ہے۔ ایک پرانی کہاوت ہے کہ "آپ وہی ہے جو آپ کھاتے ہیں”۔ متوازن غذا سے نہ صرف ہمیں فعال طور پر رہنے میں مدد ملتی ہے بلکہ مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے والی قوت مدافعت بھی قائم و دائم رہتی […]

حقیقی آزادی: خواہشات سے نجات

انسانی فطرت کا ایک بنیادی پہلو "خواہش” ہے۔انسان کچھ نہ کچھ چاہتا ہے، کبھی دولت، کبھی عزت، کبھی محبت، کبھی طاقت۔ مگر جوں جوں انسان ان چیزوں کے پیچھے بھاگتا ہے، وہ خود کو ایک نہ ختم ہونے والی دوڑ میں پاتا ہے، جہاں سکون، اطمینان اور آزادی محض خواب بن کر رہ جاتے ہیں۔ […]

پاکستانی حکام سے اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت کرلی: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن اور پاکستانی حکام نے اسٹاف لیول معاہدے میں غیر معمولی پیشرفت کرلی ہے۔ ایوا پیٹرووا کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم نے 24 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی اور اسلام آباد کا دورہ کیا، اس دوران پاکستانی حکام کے ساتھ توسیعی فنڈ سہولت کے تحت دوسرے جائزے […]

اسرائیل اور حماس نے غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے

اسرائیل اور حماس نے امریکا کے مجوزہ غزہ امن معاہدےکے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اعلان کیا کہ اس معاہدے کے تحت تمام یرغمالیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ اسرائیل اپنی فوج کا متفقہ لائن پر انخلا کرے گا۔ […]

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدی

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین کی پارلیمنٹ میں ہتھیاروں کی پابندی کے قانون کے حق میں 178 اور مخالفت میں 169 ووٹ پڑے۔ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اسرائیل کو دفاعی ساز و سامان، مصنوعات، ٹیکنالوجی […]

آج مذاکرات میں مثبت نتیجہ نکلا تو غزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا جائیگا: ترک وزیرخارجہ

مصر کے شہر شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، اس حوالے سے ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ روکنے کے لیے کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے انقرہ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ اگر آج مذاکرات میں کوئی مثبت نتیجہ نکلا تو جنگ […]