ایران کیساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔ امریکی صدر نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب میں ایران سے ایٹمی زرات واپس لانےکا اعلان کیا اور کہاکہ امریکا ایران کی نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرےگا۔ صدر […]

بنوں امن مارچ ؛ 20 اپریل

بنوں میں امن و امان، انتظامی مسائل اور عوام کی معاشی و کاروباری صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے مشران نے نہایت سنجیدگی کے ساتھ متعدد امن جرگے منعقد کیے۔ ان جرگوں میں مشران نے بڑے وقار اور دلسوزی کے ساتھ متعلقہ ذمہ داران سے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔ اب 20 اپریل کو بنوں […]

سفارتکاری کا وہ لمحہ جب تاریخ نے کروٹ لی

ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی، جو مشرقِ وسطیٰ کے امن اور عالمی استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی تھی، بالآخر پاکستان کی کوششوں سے ایک عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی۔ اس کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں تقریباً اکیس گھنٹوں پر محیط نہایت حساس مذاکرات ہوئے۔ اگرچہ یہ بات چیت […]

سائنسدان رات کے وقت سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیاب

سورج کی توانائی کو بجلی پیدا کرنے والے ماحول دوست ذریعہ قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی بھی ایک حد ہے۔ جب رات کی تاریکی چھاتی ہے تو سولر پینلز بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں جس کے باعث کئی بار ضرورت کے وقت توانائی دستیاب نہیں ہوتی۔ مگر سائنسدانوں نے اس […]

حکومت نے جانوروں پر ظلم کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: حکومت نے جانوروں پرظلم کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت ماحولیاتی تبدیلی نےکمیٹی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کریں گے جب کہ کمیٹی ارکان میں وزیرمملکت داخلہ، ماحولیاتی کارکن اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔ […]

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار

لاہور: قانون نافذ کرنے والے ادارے تقریباً تین ماہ گزرنے کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کے ٹھکانے کے بارے میں لاعلم ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق یہ معاملہ چند روز قبل اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب کالعدم مذہبی تنظیم سے […]

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی، مریم نواز کا پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں دن دیہاڑے اسکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے لاہور پولیس کو 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی بیٹی سے ڈکیتی کا واقعہ پیش آنا […]

خلائی نگرانی اور نئی جنگی بساط

مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی تزویراتی بساط پر ایک نئی تہہ اُس وقت نمایاں ہوئی جب برطانوی جریدے کی ایک تحقیق نے یہ دعویٰ کیا کہ ایران نے خاموشی کے ساتھ چین سے ایک ایسا سیٹلائٹ حاصل کیا جو محض خلائی نگرانی کا آلہ نہیں بلکہ ایک مکمل انٹیلیجنس پلیٹ فارم ہے۔ اس انکشاف نے […]