یکم مئی: یوم مزدور اوراسلامی تعلیمات

دنیا بھر میں یکم مئی کو "یومِ مزدور” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن محنت کش طبقے کی قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کی یاد دہانی کراتا ہے۔ ایک ایسا طبقہ جو اپنی محنت سے دنیا کو آباد کرتا ہے مگر اکثر خود محرومیوں کا شکار رہتا ہے۔ اسلام نے جہاں ہر شعبۂ زندگی […]

اوپیک سے علیحدگی، نئی عالمی بساط

عالمی توانائی سیاست کے افق پر ایک ایسا موڑ ابھرتا دکھائی دے رہا ہے جو نہ صرف تیل کی منڈیوں کے توازن کو ازسرِ نو ترتیب دے رہا ہے بلکہ بین الاقوامی طاقت کی حرکیات کو بھی ایک نئے قالب میں ڈھال رہا ہے۔ اوپیک اور اوپیک پلس سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی کا […]

عظمی سبین کی کتاب "سلطانہ کا خواب” کی تقریب رونمائی

عظمیٰ سبین کا واٹس ایپ آیا۔ انھوں نے مجھے کتاب سلطانہ کا خواب کی رونمائی کا دعوت نامہ بھیجا تھا۔ میں بہت مصروف تھا مگر عظمیٰ نے بلایا تھا تو وقت نکالا اور گوئٹے انسٹی ٹیوٹ کلفٹن جا پہنچا جہاں کتاب سلطانہ کا خواب کی تقریب رونمائی تھی۔کانفرنس ہال میں عظمیٰ سے ملاقات ہوئی اور […]

برطانیہ کے شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا۔ وائٹ ہاؤس میں شاہ چارلس اور ملکہ کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب سے خطاب کے بعد اپنی گفتگو میں شاہ چارلس نے ایران یا جنگ کا ذکر نہیں کیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کا […]

نہ جنگ، نہ امن دنیا ایک کنفیوژن میں

دنیا اس وقت ایک عجیب دوراہے پر کھڑی ہے جہاں نہ مکمل جنگ ہے اور نہ ہی حقیقی امن۔ یہ ایک ایسا مبہم مرحلہ ہے جس میں عالمی طاقتیں کھل کر ٹکرا بھی نہیں رہیں، مگر پس پردہ کشمکش عروج پر ہے۔ سفارتی بیانات میں امن کی باتیں کی جاتی ہیں، جبکہ عملی میدان میں […]

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مشتی میلہ کے مقام پر سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی میں بہہ گئے۔ سیلابی ریلے کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی بہہ گئیں۔ اُدھر پشاور، مالاکنڈ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی جبکہ لاہورمیں […]