پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے ساتھ ہی پمپس پر غیر معمولی رش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے ساتھ ہی پمپس پر غیر معمولی رش نظر آرہا ہے۔ کراچی، لاہور، ملتان اور دیگر شہروں میں پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں، قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر شہریوں نے تاریخ بدلنے سے پہلے حتی الوسع زیادہ پیٹرول خریدنے کی […]

وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی طورپرکمزور طبقےکو ریلیف کی فراہمی کا تسلسل برقرار رکھنےکا فیصلہ کرتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں، پبلک،گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نے سفری کرایوں، مال بردارگاڑیوں کےکرایوں میں اضافہ روکنےکی ہدایت بھی کی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہےکہ عوامی ریلیف کے […]

یومِ مزدور: ایک دن نہیں ایک اجتماعی احتساب

بے حسی کی چادر اوڑھے بیٹھا ہے یہ شہر سارا چیخ بھی سنائی دے تو کوئی چونکتا نہیں وقت کا تقاضا ہے کہ اب آواز اٹھائی جائے ورنہ یہ اندھیرا کبھی خود سے چھٹتا نہیں ( آمنہ درانی) یکم مئی دنیا بھر میں یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں محنت […]

مریم نواز کا جنوبی پنجاب کےکچہ ایریا کیلئے 23 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کےکچہ ایریا کیلئے 23 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے کچہ ایریا میں’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘پروگرام شروع کرنےکا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مریم نواز نے 14500 ایکڑ سرکاری اراضی کچہ کے لوگوں […]

سندھ: ہندو طلبہ کیلئے مذہبی تعلیم باقاعدہ نصاب کا حصہ بنادی گئی

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کوباقاعدہ نصاب کا حصہ بنادیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق تیسری سے پانچویں جماعت تک ہندو مذہب کی 3کتابیں نصاب میں شامل کی جائیں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی سال 27-2026 سے سرکاری اسکولوں میں ہندو طلباکومذہبی کتب پڑھائی جائیں گی۔ […]

تربت میں جشنِ بہاران کیچ فیسٹیول کے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر، طلبہ میں انعامات تقسیم

تربت: جشنِ بہاران کیچ فیسٹیول 2026 کے تحت گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاہسر میں جاری بوائز سائیڈ کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ، امجد شہزاد تھے، جنہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کیے۔ اس موقع پر اسپورٹس آفیسر غفار یوسف، […]

اسلام آباد میں کچی آبادیوں کی مسماری فوری بند کی جائے، رہنماؤں کا مطالبہ

اسلام آباد: آل پاکستان الائنس تاریکی آبادی کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے کچی آبادیوں اور صدیوں سے آباد قدیمی دیہات کی بے دردی سے کی جانے والی مسماری کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت سے بھی اپیل […]

سندھ ہائیکورٹ بار کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر اظہارِ تشویش

سندھ ہائی کورٹ بار نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، عام آدمی کی زندگی انتہائی مشکل ہو چکی ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکامی نے معاشرے میں غربت میں […]

گوجرانوالہ: خاتون اور تین سالہ بچی کا قاتل گھر کا سربراہ نکلا، لرزہ خیز انکشافات

گوجرانوالہ کے علاقے گرجاکھ میں خاتون اور اس کی 3 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں زیر حراست خاتون کا شوہر اور پڑوسی مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے لے جا رہے تھے، ملزمان کےساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش […]

معرکۂ حق: جدید جنگ کی نئی تعریف

مئی 2025 جنوبی ایشیا کی عسکری و تزویراتی تاریخ میں ایک ایسے مرحلے کے طور پر ثبت ہو چکا ہے جس نے نہ صرف طاقت کے روایتی پیمانوں کو چیلنج کیا بلکہ جنگ کے فکری، ادارہ جاتی اور تکنیکی تصورات کو بھی ایک نئے سانچے میں ڈھال دیا۔ یہ محض ایک محدود عسکری کشمکش نہیں […]