بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے 2 کیسز رپورٹ ہو گئے۔ این آئی ایچ لیبارٹری اسلام آباد نے وائلڈ پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے، پولیو سے متاثرہ بچوں میں 5 ماہ اور 2 سال کی بچیاں شامل ہیں۔ دو نئے کیسز سامنے آنے آنے کے بعد رواں سال پاکستان […]
محنت کی روشنی میں خواتین مزدوروں کا کردار
محنت وہ کنجی ہے جو بند دروازوں کو بھی کھول دیتی ہے۔” یہ محاورہ انسانی جدوجہد کی سچائی کو بیان کرتا ہے اور اس حقیقت کو بھی اجاگر کرتا ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا دار و مدار اس کے محنت کش طبقے پر ہوتا ہے۔ جب ہاتھ کام میں مصروف […]
چیٹ جی پی ٹی میں خاموشی سے ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
اوپن اے آئی نے خاموشی سے چیٹ جی پی ٹی انٹرفیس میں ایک اہم اپ ڈیٹ کی ہے۔ کمپنی کے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے پلس، پرو اور بزنس پلانز کے صارفین کے لیے یوزر انٹرفیس میں خاموشی سے تبدیلی کی گئی ہے۔ اب صارفین […]
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی نامزد کیا […]
فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا
فارن فنڈنگ کیس میں دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ بھی دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا چالان جمعرات کو بھی عدالت میں جمع نہیں کرایا گیا اور عدالت کو بتایا گیا کہ رجسٹرار بینکنگ […]
یومِ مزدور: قانونی ڈھانچہ اور زمینی حقیقت
ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں یومِ مزدور نہایت احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن عالمی سطح پر محنت کش طبقے کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کے حصول کی تاریخ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ پاکستان میں بھی اس دن کو اسی جذبے کے ساتھ […]
یومِ مئی، محض ایک چھٹی؟
یکم مئی یعنی”یومِ مئی“ ہر سال کیلنڈر پر ایک سرخ نشان کی طرح نمودار ہوتا ہے۔ یہ دن بظاہر ان جفاکش ہاتھوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ہے جنہوں نے انسانیت کے خوابوں کو کنکریٹ اور سٹیل کی تعبیر دی، لیکن حقیقت میں یہ دن ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ […]
یومِ مزدور: تعطیل کے پسِ پردہ محرومی کی کہانی
یکم مئی کا دن دنیا بھر میں محنت کشوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے، مگر ہمارے سماجی و معاشی تناظر میں اس دن کی معنویت محض رسمی تعطیل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ بظاہر یہ ایک ایسا دن ہے جب […]
امریکا میں پیٹرول 4.30 ڈالر فی گیلن تک مہنگا، آبنائے ہرمز تنازع قیمتوں میں تیزی کی بڑی وجہ قرار
امریکا میں پیٹرول کی اوسط قیمت بڑھ کر 4.30 ڈالر فی گیلن ہو گئی ہے جو ایک ہفتے میں تقریباً 27 سینٹ اضافے کو ظاہر کرتی ہے، یہ اضافہ ایران کے ساتھ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث سامنے آیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن کا بتانا ہے […]
ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں
وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں129 روپے 72پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ فی لیٹر پیٹرول میں 23 روپے 72 پیسے کسٹم ڈیوٹی جبکہ 103روپے 50 پیسے لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔ ذرائع کا […]