سائنس اور ادب کا حسین امتزاج پروفیسر ڈاکٹر سرور کامران

راولپنڈی کے علمی و ادبی حلقوں کی تاریخ اگر تحریر کی جائے تو اس میں چند ایسے نام ہمیشہ نمایاں رہیں گے جنہوں نے نہ صرف علم کو فروغ دیا بلکہ اپنی فکر اور بصیرت سے آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ کا کام کیا۔ انہی ناموں میں ایک نام پروفیسر ڈاکٹر سرور کامران […]

پاکستان میں آزادی صحافت کو درپیش خطرات تشویشناک ہیں، ڈیجیٹل میڈیا الائنس فار پاکستان (ڈیجی میپ)

اسلام آباد: دنیا بھر میں آج ورلڈ پریس فریڈم ڈے منایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ اظہارِ رائے کی صورتحال مسلسل سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا پر مختلف نوعیت کی پابندیاں، صحافیوں کو درپیش معاشی مشکلات، آن لائن میڈیا پر بڑھتے ہوئے […]

دھرما راجیکا میں دھرم، کرونا اور کرم کا خطبہ

ایک مرتبہ ایک کسان بدھ کے پاس آیا اور انتہائی تلخ اور گستاخانہ لہجے میں کہنے لگا کہ تم سادھو لوگ بے کار ہوتے ہو ، دوسروں پر بوجھ بنتے ہو ۔ وہ برستا رہا ، بدھ زیر لب مسکراتا رہا ۔جب کسان گرج اور برس چکا تو بدھ نے انتہائی نرم لہجے میں کہا […]

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا ایک ہفتے میں تیسرا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا ایک ہفتے میں آج تیسرا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ مراد علی شاہ نے ریڈ لائن کوریڈور کے ساتھ ٹریفک لینز کی مرمت اور بحالی کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف برداشت […]

جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ

جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ 80 سالہ بزرگ نے جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دریائے ہان کے کنارے سیول میں انوکھا منظر اُس وقت دیکھا گیا جب مقابلے کے کچھ شرکاء پلک جھپکتے ہی سو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایونٹ کا انعقاد مقامی حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا جس […]

ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں جن کا وہ جلد ہی جائزہ لیں گے۔ یہ سوچ نہیں سکتے کہ ایران کی تجاویز قابل قبول ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ایران کی ناکہ بندی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے۔ یہ بھی کہا […]

ٹرمپ نے ایرانی جہازوں پر قبضے کو قزاقی قرار دیا ہے، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر نے ایرانی بحری جہازوں پر غیر قانونی قبضے کو قزاقی قرار دیا ہے اور کھلے عام کہا ہے کہ ہم قزاقوں کی طرح کا رویّہ اپنائے ہوئے ہیں۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یہ کوئی زبان کی لڑکھڑاہٹ نہیں تھی۔ […]

یومِ عالمی صحافت: آزادیٔ قلم

3 مئی کو دنیا بھر میں "عالمی یومِ آزادیٔ صحافت” منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد صحافت کی آزادی، صحافیوں کے حقوق اور سچ بولنے کے حق کو عالمی سطح پر تسلیم کرنا اور اسے اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کے ان تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا موقع ہے […]

آزادیِ صحافت

دنیا میں اگر کسی قوت کو سب سے زیادہ مؤثر اور طاقتور کہا جائے تو وہ قلم کی طاقت ہے۔ قلم نہ صرف خیالات کی ترجمانی کرتا ہے بلکہ معاشرے کے ضمیر کو بھی بیدار رکھتا ہے۔ یہی قلم جب صحافت کی صورت اختیار کرتا ہے تو حقائق کو منظرِ عام پر لانے، ظلم کے […]