عباس عراقچی کی بھارت میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت متوقع

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے رواں ہفتے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچنے کا امکان ہے، جہاں وہ 14 مئی کو برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اجلاس ستمبر میں نئی دہلی میں ہونے والے 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد […]

پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا

لاہور: حکومت پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےصوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی بروز جمعہ سے شروع ہوں گی۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ گرمیوں کی […]

پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈیویژن حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس دوران وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور پیٹرولیم ڈیویژن حکام نے ارکان کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر […]

فیصل آباد: 4 سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

فیصل آباد کے طیبہ ٹاؤن میں چار سال کی بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چار سالہ ہانیہ نور گلی میں کھیلتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی، بعد ازاں تلاش کرنے پر اس کی لاش مین ہول سے ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈویلپر کے خلاف مقدمہ […]

یاژو بے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی

چین کے جنوبی صوبے ہائینان کا شہر سانیا دنیا بھر میں اپنے خوبصورت ساحلوں ، گرم موسم اور سیاحت کے لیے مشہور ہے، مگر گزشتہ چند برسوں میں اس شہر نے ایک نئی شناخت بھی حاصل کی ہے۔ اب سانیا صرف تفریح اور سیاحت کا مرکز نہیں رہا بلکہ یہ سائنس، تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی […]

منٹو کا دادا منی

آج ہی کے دن 11 مئی 1912 کو اردو کے سب سے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی پیدائش کا دن ہے۔ غالب کی طرح منٹو کو ہر دور میں نہ صرف پڑھاجاتا ہے بلکہ ان کی مقبولیت میں بھی مزید اضافہ ہورہا ہے۔ کہنے کو تو منٹو ایک کہانی کار تھے۔ لیکن میرے […]

سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 11 افراد جاں بحق

سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی ملم جبہ کے علاقے سیر تلیگرام سے گناجیر جارہی تھی کہ گناجیر کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں موقع […]

مستونگ میں کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لکپاس ٹول پلازہ کے قریب کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سے 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ڈی سی مستونگ کے مطابق آگ لگنے کے بعد ایل پی جی باؤزر اور گیس سلنڈرز کے متعدد دھماکے ہوئے اور متعدد گاڑیاں بھی لپیٹ میں […]

ایران امریکا اور باقی دنیا کیساتھ کھیل رہا ہے، ہوسکتا ہے اس پر دوبارہ حملے کرنے پڑیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے ان کا یورینیم حاصل کریں گے، ہوسکتا ہے ایران میں دوبارہ حملے کرنے پڑیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ایران امریکا اور باقی دنیا کے ساتھ کھیل کھیل […]