اسلام آباد میں شانگلہ کمیونٹی کی اجتماعی فلاح کا نیا آغاز

10 مئی کو اسلام آباد میں شانگلہ کمیونٹی کے زیرِ اہتمام ایک اہم اور پُروقار اجتماع منعقد ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں مقیم شانگلہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ایک فلاحی، سماجی اور رہنمائی پر مبنی فورم کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ اجتماع میں مختلف شعبہ ہائے زندگی، محکموں اور پیشوں […]

رنگوں سے بےرنگی تک: بدلتی ہوئی دنیا کا منظرنامہ

دنیا جس رفتار سے ترقی کر رہی ہے، اسی رفتار سے اس کے رنگ بھی مدھم پڑتے جا رہے ہیں۔ ایک ایسا زمانہ بھی تھا جب زندگی صرف سہولتوں سے نہیں بلکہ رنگوں سے پہچانی جاتی تھی۔ گھروں کی دیواریں، کپڑوں کے انتخاب، بازاروں کی رونقیں اور فطرت کے مناظر ہر جگہ ایک زندہ دلی […]

دھتکارے گئے لوگوں کے لیے ایک بے باک دستاویز

ڈاکٹر رخشندہ پروین کی کتاب "1971 گمشدہ عشاق پاکستان اور شناخت کی موت” محض 46 کالموں کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور جذباتی دستاویز ہے۔ یہ ان "محصور پاکستانیوں” یا بہاری برادری کے المیے کی کہانی ہے جنہیں صرف پاکستان سے محبت کرنے کے جرم میں بنگلہ دیش کے کیمپوں میں قید کر دیا […]

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا نام لیے بغیر دھمکی آمیز پیغام میں کہا ہے کہ یہ طوفان سے پہلےکی خاموشی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری تصویر میں امریکی صدر ٹرمپ کو بحری جہاز میں دکھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ایک اور تصویر […]

چائے ہر مسئلے کا پاکستانی حل

پاکستان میں حکومتیں آتی ہیں اور جاتی ہیں، وزراء بدلتے ہیں، پالیسیاں تبدیل ہوتی ہیں مگر ایک چیز ہے جو کبھی نہیں بدلتی اور وہ ہے چائے۔ یہ وہ واحد ادارہ ہے جو ہر حکومت میں یکساں طور پر کام کرتا ہے، کوئی احتجاج نہیں کرتا، کوئی تنخواہ نہیں مانگتا اور عوام کو کبھی مایوس […]

علم کی اہمیت

علم انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی خزانہ ہے۔ یہ نہ صرف انسان کو اچھے اور برے کی پہچان دیتا ہے بلکہ اسے ترقی اور کامیابی کی راہوں پر بھی گامزن کرتا ہے۔ جس قوم میں علم کی روشنی زیادہ ہوتی ہے، وہ قوم دنیا میں عزت اور مقام حاصل کرتی ہے۔ تعلیم انسان […]