کھیلوں سے کھلواڑ ، مافیا بے نقاب

گزشتہ دو دہائیوں میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کو شاید ہی کوئی ایسا تگڑا اور دبنگ ڈائریکٹر جنرل میسر آیا ہو جس کا موازنہ برگیڈیئر عارف صدیقی جیسے منتظم سے کیا جا سکے۔ ان کے دور کی نمایاں خوبی مالی نظم و ضبط، انتظامی دیانت داری اور ادارہ جاتی وقار تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ […]

اگر لیاقت اپنی جان قربان نہ کرتا تو …..ایک دیہاتی شخص نے کیسے سیکڑوں گھروں کو اجڑنے سے بچایا

لیاقت شہید کا پورا قصہ ، طاہر ملک کی زبانی یوٹیوب پر آئی بی سی اردو کے چینل کے اس لنک پر لیاقت شہیدکی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا، ایوارڈ شہید کی والدہ نے وصول کیا. حکومت پاکستان نےکوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے بہادر […]

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، اور اب یکم ذوالحج 1447 ہجری 18 مئی بروز پیر کو ہوگی، اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائےگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان کیا۔ اس سے قبل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا […]

تاریخ کے زینوں پر راہِ امن کی ایک روداد

بعض قومیں وقت کے سمندر میں اس طرح ڈوب جاتی ہیں کہ نہ ان کا نام باقی رہتا ہے نہ کوئی نشان، نہ کوئی داستان اور بعض قومیں ایسی بھی گزری ہیں کہ صدیوں کے گرد و غبار کے باوجود آج بھی ان کے آثار، ان کی تہذیب، ان کے خیالات، ان کے معبد، ان […]

خود سے آغاز کریں!

حالات اتنی آسانی سے کہاں بدلنے والے؟ ضمیر تو ہر فرد کا بکا ہوا ہے۔ محض حکومت پر تنقید کرنے سے نظام نہیں چلتا۔ اس کھوکھلے نظام کے لیے خود اس میدان میں کود پڑنا ہوگا! اسی کا حصہ بن کر اسی کو شکست سے دوچار کرنا ہے۔ ہمارے ملک میں جہاں تک نظر پڑے، […]

"خوگ دادا ” اپنے عہد کا شیردل خان ۔ تاثراتی خاکہ

خوگ دادا” واقعی ایک نہایت شیریں، باوقار اور نفیس شخصیت کے مالک ہیں۔ نہ بہت زیادہ بلند قامت ہیں اور نہ ہی پست قد، بلکہ درمیانے قد کے حامل ہیں۔ سفید چہرہ، سفید داڑھی، اور سر کے بالوں میں سیاہی اور سفیدی کی ملی جلی جھلک ان کے وجیہہ سراپے کو مزید دل آویز بناتی […]

ذوالحجہ ؛ اطاعت و وفا کی داستان

اسلامی سال کا ہر مہینہ اپنی ایک الگ شان، فضیلت اور روحانیت رکھتا ہے، مگر بعض مہینے ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے خصوصی عظمت عطا فرمائی ہے۔ انہی بابرکت مہینوں میں ایک عظیم مہینہ ذوالحجہ بھی ہے۔ وہ مہینہ صرف اسلامی کیلنڈر کا آخری مہینہ نہیں، بلکہ ایمان، قربانی، اطاعت، وفاداری اور بندگی کی […]

پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انمول عرف پنکی زہر بیچنے والی خاتون تھی، اس زہر کے استعمال سے کئی قیمتی جانیں جا رہی تھیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منشیات کافی لوگوں کا اہم کاروبار بن چکا ہے، اس نیٹ ورک کو ختم کرنا […]

تعلیم غریب کا دردِ سر، اور کیمبرج والے پیدائشی افسر!

کل شام میں اپنے ٹیوشن والے بچوں کو پڑھا رہی تھی کہ ایک آٹھویں کلاس کے طالب علم نے کتاب بند کر کے بڑی معصومیت سے پوچھا: ‘مس علیشبہ! میرے ابو کہتے ہیں کہ اس ملک میں پڑھ لکھ کر بھی ڈگری یافتہ بے روزگار ہی بننا ہے، تو پھر ہم یہ رٹے لگا کر […]

پشتون قوم کی اصل پہچان اسلام، غیرت اور اپنی زبان سے محبت

دنیا کی ہر قوم کسی نہ کسی شناخت پر فخر کرتی ہے۔ کوئی اپنی تاریخ پر ناز کرتا ہے، کوئی اپنی تہذیب پر، کوئی اپنی زبان پر اور کوئی اپنی بہادری پر۔ مگر پشتون قوم اُن چند اقوام میں شامل ہے جنہوں نے نہ صرف اپنی روایات اور ثقافت کو زندہ رکھا بلکہ دینِ اسلام […]